sulemansubhani نے Sunday، 5 September 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 720 روایت ہے حضرت ابوجعفر سے ۱؎ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ناقص الخلقت لوگوں میں سےکسی کو دیکھا تو آپ سجدے میں گرگئے ۲؎(دارقطنی)ارسالًا۳؎ شرح سنہ میں مصابیح کے الفاظ ہیں۔ شرح ۱؎ آپ کا نام محمد ابن علی ابن حسین ابن علی ابن ابی طالب ہے،کنیت ابوجعفر،لقب باقر […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Sunday، 5 September 2021 کو شائع کیا.
الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر 719 روایت ہے حضرت ابوبکرہ سے فرماتے ہیں کہ جب رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو کوئی خوشی کی خبرپہنچتی یا آپ خوش ہوتے ۱؎ تو اﷲ تعالٰی کا شکر کرتے ہوئے سجدہ میں گر جاتے۲؎(ابوداؤد،ترمذی)ترمذی نے کہایہ حدیث حسن غریب ہے۔ شرح ۱؎ اس عبارت میں راوی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Sunday، 5 September 2021 کو شائع کیا.
باب فی سجود الشکر سجدۂ شکر کاباب ۱؎ یہ باب پہلی اورتیسری فصل سے خالی ہے۲؎ ۱؎ یعنی دینی یا دنیوی خوشی کی خبرسن کر سجدے میں گرجانا اسے سجدۂ شکر کہا جاتا ہے۔بعض علماء فرماتے ہیں کہ یہ سجدہ بدعت اورممنوع ہے،بعض کے ہاں سنت ہے،امام محمدکا یہی قول ہے،بعض علماء نے مکروہ فرمایا،یہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Sunday، 5 September 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 717 روایت ہے حضرت نعمان ابن بشیر سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں سورج گھر گیا تو دو دو رکعتیں پڑھتے رہے اورسورج کے بارے میں پوچھتے جاتے تھے حتی کہ سورج کھل گیا ۱؎(ابوداؤد)اور نسائی کی ایک روایت میں ہے کہ جب سورج گہا تو […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Sunday، 5 September 2021 کو شائع کیا.
الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر 716 روایت ہے حضرت ابی ابن کعب سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں سورج گھر گیا تو آپ نے لوگوں کو نماز پڑھائی طوال کی کوئی سورۃ پڑھی ۱؎ اور پانچ رکوع کیئے اور دوسجدے پھر دوسری رکعت میں کھڑے ہوئے توطوال […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Sunday، 5 September 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 715 روایت ہے حضرت عکرمہ سے فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس سے کہا گیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی فلاں بیوی وفات پاگئیں تو آپ سجدہ میں گر گئے ۱؎ آپ سے کہا گیا کہ کیا اس گھڑی سجدہ کرتے ہیں تو فرمایا کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Sunday، 5 September 2021 کو شائع کیا.
الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر 714 روایت ہے حضرت سمرہ ابن جندب سے فرماتے ہیں کہ ہم کو رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے سورج گرہن کی نماز پڑھائی تو ہم آپ کی آواز نہیں سنتے تھے ۱؎(ترمذی،ابوداؤد،نسائی،ابن ماجہ) شرح ۱؎ یعنی اس نماز میں آہستہ قرأت کی یہی امام اعظم کا مذہب […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Wednesday، 1 September 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 713 روایت ہے حضرت اسماء بنت ابی بکر سے فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سورج گرہن میں غلام آزاد کرنے کا حکم دیا ۱؎(بخاری) شرح ۱؎ کہ اس وقت غلام آزاد کیے جائیں کیونکہ اعتاق اور تمام قسم کی خیرات سے عذاب دفع ہوتا ہے۔
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Wednesday، 1 September 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 712 روایت ہے حضرت عبدالرحمن ابن سمرہ سے ۱؎ فرماتے ہیں میں حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی شریف میں مدینہ میں تیر اندازی کررہا تھا کہ سورج گرہن ہوگیا میں نےتیر تو پھینک دیئے اورسوچاکہ رب کی قسم میں دیکھوں گا کہ سورج گرہن میں رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Wednesday، 1 September 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 711 روایت ہےحضرت ابن عباس سے فرماتے ہیں کہ جب سورج گرہن لگا تو رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے چار سجدوں میں آٹھ رکوع سے نماز پڑھائی ۱؎اسی طرح حضرت علی سے مروی ہے۔(مسلم) شرح ۱؎ یعنی دو رکعتیں پڑھائیں ہر رکعت میں چار رکوع اور دو سجدے انہی حضرت ابن […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-