محفوظات برائے ”مرآۃ المناجیح“ زمرہ
دعائے بارش کےلیئے
sulemansubhani نے Wednesday، 8 September 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 730 روایت ہے حضرت ابن عباس سے فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دعائے بارش کےلیئے سادہ کپڑے زیب تن کیے عاجزی کر تے تواضع اور زاری کرتے تشریف لے گئے ۱؎(ترمذی،ابوداؤد،نسائی،ابن ماجہ) شرح ۱؎ یعنی استسقاء کےلیئے دولت خانہ شریف سے نکلتے وقت یہ حال تھا کہ لباس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
دعائے بارش کرتے دیکھا
sulemansubhani نے Wednesday، 8 September 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 729 روایت ہے حضرت عمیر سے جو کہ آبی اللحم کے مولیٰ ہیں ۱؎ کہ انہوں نے زوراء کے قریب احجارالزیت کے پاس رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو دعائے بارش کرتے دیکھا ۲؎ آپ کھڑے ہوئے دعائیں کررہے تھے،اپنے چہرہ مبارک کے سامنے ہاتھ اٹھائے بارش مانگ رہے تھے ان ہاتھوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
دعائے بارش کی
sulemansubhani نے Wednesday، 8 September 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 728 روایت ہے انہی سے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعائے بارش کی آپ پر کالاکمبل تھا آپ نے چاہا کہ اس کا نچلا حصہ لےکر اوپرکرلیں جب یہ بھاری پڑا تو اسے اپنے کندھوں پرہی لیا ۱؎(احمد،ابوداؤد) شرح ۱؎ اس حدیث کی بناء پرعلماء فرماتے ہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
استسقاء میں نمازشرط
sulemansubhani نے Wednesday، 8 September 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 727 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن زید سے فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم عیدگاہ تشریف لے گئے اور وہاں دعائے بارش کی اور جب قبلہ رو ہوئے تو اپنی چادر پلٹی کہ اس کا دایاں کنارہ اپنے بائیں کندھے پر ڈال دیا اور بایاں کنارہ دائیں کندھے شریف پر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
آپ پر کچھ بارش پڑگئی
sulemansubhani نے Wednesday، 8 September 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 726 روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں کہ ہم رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے کہ بارش برسی فرمایا کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا کپڑا شریف ہٹادیا تا آنکہ آپ پر کچھ بارش پڑگئی ہم نے عرض کیا یارسول اﷲ آپ نے یہ کیوں کیا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

حدیث نمبر 725 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم جب بارش دیکھتے تو عرض کرتے برسا اور اسے نفع بخش ۱؎ شرح ۱؎ صَیِّبٌ صوبٌ سے بنا،بمعنی بہنا،اصل صیوب تھا،مبالغہ کا صیغہ ہے،یعنی خدایا بہنے والا بہت پانی برسا اور اسے نفع بخش بنا کیونکہ محض بونداباندی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
بارش کی دعا کی تو
sulemansubhani نے Wednesday، 8 September 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 724 روایت ہے انہی سے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بارش کی دعا کی تو اپنے ہاتھوں کی پشت سے آسمان کی طرف اشارہ کیا ۱؎(مسلم) شرح ۱؎ یعنی سر سے اونچے ہاتھ اٹھائے جن کی ہتھیلی زمین کی طرف رکھی کہ خدایا بادل کا پیٹ زمین کی طرف کردے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

حدیث نمبر 723 روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم استسقاء کے سواکسی دعا میں بہت اونچے ہاتھ نہ اٹھاتے ۱؎ استسقاءمیں اس قدر ہاتھ اٹھاتے کہ آپ کی بغلوں کی سفیدی دیکھی جاتی۲؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یہاں ہاتھ اٹھانے کی نفی نہیں بلکہ سر سے اونچے ہاتھ اٹھانے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
باب الاستسقاء
sulemansubhani نے Wednesday، 8 September 2021 کو شائع کیا.

باب الاستسقاء بارش مانگنے کاباب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ استسقاء کےمعنی ہیں بارش یا سیرابی مانگنا۔شریعت میں دعائے بارش کو استسقاءکہتے ہیں جوضرورت کے وقت کی جائے۔استسقاءکی تین صورتیں ہیں:صرف دعائے بارش کرنا، نوافل پڑھ کر دعاکرنا،باقاعدہ جنگل میں جاکرنماز باجماعت پڑھنا بعد نماز خطبہ اور بعدخطبہ دعا مانگنا،چادر الٹی کرنا یہ تینوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
دعا مانگی پھرسجدے میں گرے
sulemansubhani نے Sunday، 5 September 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 721 روایت ہے حضرت سعد ابن ابی وقاص سے فرماتے ہیں کہ ہم رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مکہ معظمہ سے چلےمدینہ پاک کا ارادہ کرتے تھے جب ہم عزوزاء کے قریب پہنچے ۱؎ توحضور ا ترے پھر اپنے ہاتھ اٹھائے ایک گھڑی اﷲ سے دعا مانگی پھرسجدے میں گرے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com