sulemansubhani نے Saturday، 30 April 2022 کو شائع کیا.
عملیات میں ناکامی کی بعض وجوہات عملیات اور روحانی علاج سیکھنے کے لیے مختلف ممالک سے دوست رابطے کرتے ہیں۔ بعض تو اس قدر جلد باز ہوتے ہیں کہ ایک وٹس ایپ میسج کے ذریعے ہی کُل اجازت مانگ لیتے ہیں۔ کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں اسباق دیے جائیں یا تربیتی مراحل طے کروائے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 27 April 2022 کو شائع کیا.
مبسملا وحامدا::ومصلیا ومسلما دیوبندی جمعیۃ العلما دو حصوں میں منقسم تمام دیوبندی بھی متفق ومتحد نہیں۔مدرسہ دیوبند بھی دو حصوں میں منقسم ہے۔تبلیغی جماعت بھی دو حصوں میں منقسم ہے۔دیوبندی جمعیۃ العلما بھی دو حصوں میں منقسم ہے۔دونوں حصے اپنے اپنے طور پر کام کر رہے ہیں۔ قومی وملی خدمات کے لئے جمعیۃ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 27 April 2022 کو شائع کیا.
مبسملا وحامدا::ومصلیا ومسلما بھارتی مسلمانوں میں مال وراثت کی تقسیم صدیوں سے بھارت میں بیٹیوں کو وراثت نہیں دی جا رہی ہے۔زمینوں کا معاملہ سب سے زیادہ پیچیدہ ہے۔نسلا بعد نسل بیٹوں کو زمین سے حصہ دیا جاتا رہا ہے اور بیٹیوں کو کچھ نہیں دیا گیا ہے۔ جب بیٹیوں کا حق بھی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 27 April 2022 کو شائع کیا.
استقامت درکار ہے مداہنت نہیں ✍️ پٹیل عبد الرحمٰن مصباحی، گجرات (انڈیا) فَلَا تُطِعِ الْمُكَذِّبِیْنَ(۸)وَدُّوْا لَوْ تُدْهِنُ فَیُدْهِنُوْنَ(۹) ترجمہ: تو جھٹلانے والوں کی بات نہ سننا۔ وہ تو اس آرزو میں ہیں کہ کسی طرح تم نرمی کرو تو وہ بھی نرم پڑ جائیں. (القلم، 9) اولاََ مداہنت کی مختصر توجیہ ملاحظہ کریں. […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 26 April 2022 کو شائع کیا.
کیسے بھلے لوگ تھے!! غلام مصطفےٰ نعیمی روشن مستقبل دہلی کچھ وقت ہوا ایک پیر صاحب کی خاص محفل میں شرکت کا اتفاق ہوا۔مریدین کے مسائل و مشکلات سنتے اور حل کرتے ہوئے پیر صاحب کی طبیعت بوجھل سی ہوگئی تھی، اس لیے ایک ایسے شخص کو بہ طور خاص بلایا گیا جس کی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 25 April 2022 کو شائع کیا.
خواب میں گاڑیاں 🤷 چند دن قبل میں نے خواب دیکھا کہ میں بوگاٹی چیران کا مالک بن گیا ہوں واہ کیا اس کی آواز تھی اور کیا حُسن! تھوڑی دیر بعد آنکھ کھلی تو معلوم پڑا یہ تو خواب تھا. روزے کی حالت میں ایسا خواب؟ کچھ تو بات ہے. اس […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 23 April 2022 کو شائع کیا.
حلم، علم، حکم اور فہم و فراست کا درجہ سمجھنا ہو تو اس سے اندازہ کر لیں کہ جنگِ جمل میں سیدنا محمد بن ابو بکر اپنی بہن سیدہ عائشہ صدیقہ کے مخالف کیمپ میں مولا علی کے ساتھ تھے۔ دوران جنگ مولا علی نے محمد بن ابو بکر کو بہن کے خلاف نہیں اکسایا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 22 April 2022 کو شائع کیا.
تحریر : پروفیسر عون محمد سعیدی مصطفوی بہاولپور (صحابہ و اہل بیت اور ہمارے رویے) سچ پوچھیے تو صحابہ کرام اور اہل بیت اطہار کا معاملہ انتہائی حساس ہے.. آیات و احادیث شاہد ہیں کہ ایمانیات کا ان ہستیوں سے گہرا تعلق ہے. رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پہلے ہی آگاہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 19 April 2022 کو شائع کیا.
اسلام کا نظامِ حکومت – کیا جمہوریت خلافت کا متبادل ہے ؟ رشحاتِ قلم: ابو محمد عارفین القادری اسلام نے نظامِ حکومت کے لئے خلافت کا تصور پیش کیا ہے۔ ⏺️ خلافت کا مفہوم ”خلافت کا معنی ہے جانشینی۔ خلافت نبی کریم ﷺ کی جانشینی کا نام ہے، یعنی دنیا بھر کے مسلمانوں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 18 April 2022 کو شائع کیا.
📝تحریر # ثوبان عطاری Positive self talk…!! آپ سب سے زیادہ وقت اپنے ساتھ گزارتے ہیں۔۔ سب سے زیادہ باتیں اپنے آپ سے کرتے ہیں۔۔ تو پھر آپ کا اپنے ساتھ تعلق کیسا ہے ؟۔۔ کیا باتیں کرتے ہیں آپ اپنے آپ سے ؟ اسے سیلف ٹالک کہتے ہیں۔ وہ باتیں منہ سے نہ نکالیں […]
مکمل تحریر پڑھیے »