محفوظات برائے ”اوراد و وظائف“ زمرہ
خارش کا علاج
sulemansubhani نے Friday، 5 June 2020 کو شائع کیا.

133۔ خارش کا علاج وظیفہ: حضرت امام جعفر صادق  نے فرمایا، کہ صبح و شام سات سات مرتبہ سورئہ قدر پانی پر دم کرکے پلانا خارش کے لئے بہت مفید ہے۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
جگر میں درد دور کا روحانی عمل
sulemansubhani نے Thursday، 4 June 2020 کو شائع کیا.

جگر میں درد دور کا روحانی عمل تَبٰرَکَ اسْمُ رَبِّکَ ذِی الْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِ جگر کی بیماری دور کرنے کے لئے اس آیت کو اِکّیس (21) مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کرکے پلائیں ان شاء اللہ عزوجل آفاقہ ہوگا ✏ابو نعمان مدنی 12 شوال المکرم 1441ھ

مکمل تحریر پڑھیے »


یرقان ختم کرنے کا طریقہ
sulemansubhani نے Thursday، 4 June 2020 کو شائع کیا.

132۔ یرقان ختم کرنے کا طریقہ وظیفہ: اَلْحَسِیْبُ فضیلت: تین سو مرتبہ اسمِ باری تعالیٰ کو پانی پر دم کرکے اکیس (21) دن تک پلانے سے ان شاء اللہ یرقان ختم ہوجائے گا۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
بخار اُتارنے کا طریقہ
sulemansubhani نے Wednesday، 3 June 2020 کو شائع کیا.

131۔ بخار اُتارنے کا طریقہ وظیفہ: بخار کے مریض کے پشت پر انگلی سے کلماتِ اذان لکھیں ان شاء اللہ فوراً بخار اُتر جائے گا۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
انگلیوں کے درد کا علاج
sulemansubhani نے Tuesday، 2 June 2020 کو شائع کیا.

130۔ انگلیوں کے درد کا علاج وظیفہ: انگلیوں پر کسی طرح کی تکلیف ہو تو تین سو مرتبہ یہ آیت تل کے تیل پر دم کرکے مالش کیا جائے ان شاء اللہ تکلیف دور ہوجائے گی: لَا یُصَدَّعُوْنَ عَنْھَا وَلَا یُنْزِفُوْنَ وظیفہ: اگر پائوں کی انگلیوں میں کوئی تکلیف ہو تو ایک سو ایک مرتبہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
بواسیر کا علاج
sulemansubhani نے Monday، 1 June 2020 کو شائع کیا.

129۔ بواسیر کا علاج وظیفہ: دو رکعت نماز نفل پڑھے پہلی رکعت میں سورئہ فاتحہ کے بعد سورئہ اَلَمْ نَشْرَحْ دوسری رکعت میں سورئہ فیل اور سلام پھیرنے کے بعد ستر مرتبہ یہ پڑھے: اَسْتَغْفِرُ اللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِّ ذَنْبٍ سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہِ رَبِّیْ جب تک بواسیر کی شکایت رہے روزانہ عمل کرتا رہے ان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
کثرتِ حیض کا علاج
sulemansubhani نے Sunday، 31 May 2020 کو شائع کیا.

128۔ کثرتِ حیض کا علاج وظیفہ: حیض کا خون زیادہ آنے کی صورت میں سات دن تک سورئہ دھر پانی پر دم کرکے پلایا جائے ان شاء اللہ خون کا آنا بند ہوجائے گا۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
کثرتِ احتلام کا علاج
sulemansubhani نے Saturday، 30 May 2020 کو شائع کیا.

127۔ کثرتِ احتلام کا علاج وظیفہ: بستر پر جاتے وقت سورئہ طارق پڑھ لیا کریں تو کبھی کثرتِ احتلام کا مرض نہیں ہوگا اور اگر پہلے سے یہ مرض ہو تو بالکل ختم ہوجائے گا بہت مجرّب ہے۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
جریان کا علاج
sulemansubhani نے Friday، 29 May 2020 کو شائع کیا.

126۔ جریان کا علاج وظیفہ: جریان کے مریض کو سورئہ حجرات تین مرتبہ پانی پر دم کرکے اکتالیس (41) روز تک پلایا جائے ان شاء اللہ شفاء ہوجائے گی۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
نامردی کا علاج
sulemansubhani نے Thursday، 28 May 2020 کو شائع کیا.

125۔ نامردی کا علاج وظیفہ: ہر روز نمازِ فجر کے بعد باوضو حالت میں سورئہ فاتحہ کی آیت مبارکہ: اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَاِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ تین سو مرتبہ پڑھیں یہ عمل ایک سو بیس دن تک کریں ان شاء اللہ سُستی نامردی کا خاتمہ ہوجائیگا۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com