بھوک کی زیادتی کا علاج
124۔ بھوک کی زیادتی کا علاج وظیفہ: یَا صَمَدُ فضیلت: تین سو مرتبہ یہ کلمات پڑھ کر کھانے پر دم کرکے کھانا بھوک کی زیادتی کو دفع کرتا ہے۔
124۔ بھوک کی زیادتی کا علاج وظیفہ: یَا صَمَدُ فضیلت: تین سو مرتبہ یہ کلمات پڑھ کر کھانے پر دم کرکے کھانا بھوک کی زیادتی کو دفع کرتا ہے۔
123۔ بھوک کی کمی کا علاج وظیفہ: وَالَّذِیْ ھُوَ یُطْعِمُنِیْ وَیَسْقِیْنِ فضیلت: اگر بھوک کم لگتی ہو تو اکتالیس (41) مرتبہ یہ آیت کھانے پر دم کرکے کھلایا جائے۔ اگر بھوک بالکل نہ لگتی ہو تو یہ آیت اکیس (21) مرتبہ پانی پر دم کرکے پلایا جائے ان شاء اللہ بھوک خوب لگے گی۔
122۔ دست آنے اور پیچش کا علاج وظیفہ: اگر کسی کو دست آتے ہوں تو سات دن تک یہ آیت ایک ہزار مرتبہ پانی پر دم کرکے پلایا جائے: اِنَّ اللّٰہَ مَعَ الَّذِیْنَ اتَّقُوْا وَّالَّذِیْنَ ھُمْ مُّحْسِنُوْنَ
121۔ سینے کے درد کا علاج وظیفہ: سورئہ فاتحہ اور سورہ اَلَمْ نَشْرَحْ باوضو ہوکر سات سات مرتبہ پڑھ کر دم کرے اگر کوئی خود پڑھنا چاہے تو اپنا سیدھا ہاتھ سینے پر رکھتے ہوئے پڑھے ان شاء اللہ درد ختم ہوجائے گا۔
120۔ داغ دھبوں کا علاج وظیفہ: مُسَلَّمَۃٌ لَّا شِیَۃَ فِیْھَا فضیلت: اگر بدن یا چہرے پر کوئی داغ دھبہ ہو اور اسے دور کرنا مقصود ہو تو اکتالیس (41) مرتبہ دوا یا مرہم پر مندرجہ ذیل آیت پڑھ کر دم کریں اور پھر وہ دوا یا مرہم استعمال کریں ان شاء اللہ ہر طرح کا […]
119۔ دردِ گردن کا علاج وظیفہ: اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِ الْعَالَمِیْنَ حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْلُ فَتَبَارَکَ اللّٰہُ اَحْسَنُ الْخَالِقِیْنَ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ فضیلت: بعد نماز فجر اکتالیس (41) مرتبہ یہ آیت پڑھ کر گردن پر دم کیا جائے ان شاء اللہ گردن کا درد جاتا رہیگا۔
118۔ زبان بند ہوجانے کا علاج وظیفہ: ہر روز فجر اور نمازِ مغرب کے بعد انتہائی یکسوئی اور توجہ کے ساتھ سورہ وَالتِّیْنِ اکیس اکیس مرتبہ پڑھیں اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے بند زبان کھُل جائے گی۔
117۔ منہ اور پھنسیوں کا علاج وظیفہ: سورہ وَالضُّحٰی اکتالیس (41) بار چینی پر دم کرکے چبانے سے ان شاء اللہ پھنسیاں اور چھالے ختم ہوجائیں گے۔
116۔ دانت کے ہلنے کا علاج وظیفہ: مغرب کی نماز کے بعد دو رکعت نفل بنیّتِ ایصالِ ثواب حضرت اویس قرنی ص اس طرح پڑھے کہ فاتحہ کے بعد ہر رکعت میں سات مرتبہ سورئہ اخلاص پڑھے ان شاء اللہ دانتوں کا ہلنا بند ہوجائے گا۔
115۔ ناک کے درد کا علاج وظیفہ: وَبِالْحَقِّ اَنْزَلْنٰہٗ وَبِالْحَقِّ نَزَلَ وَمَا اَرْسَلْنٰـکَ اِلَّا مُبَشِّرًا وَّنَذِیْرًا فضیلت: ناک میں درد ہونے کی صورت میں مندرجہ ذیل آیت مبارکہ گیارہ مرتبہ پڑھ کر دم کرنے سے اللہ تعالیٰ درد کو دور فرمادے گا۔