محفوظات برائے ”بزم رجال“ زمرہ
سرکارِ اعظم ﷺکے بال مبارک کیسے تھے
sulemansubhani نے Saturday، 17 April 2021 کو شائع کیا.

سرکارِ اعظم ﷺکے بال مبارک کیسے تھے } سرکارِ اعظم ﷺکے موئے مبارک کبھی آدھے کان تک کبھی کان کی لَو تک ہوتے اورجب بڑھ جاتے تو شانۂ مبارک تک چُھو جاتے سرکارِ اعظم ﷺبیچ سر میںمانگ نکالتے ۔ مسئلہ : مر د کو یہ جائز نہیں کہ وہ عورتوں کی طرح بال بڑھائے بعض […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مُونچھ کتنی ہونی چاہیے
sulemansubhani نے Thursday، 15 April 2021 کو شائع کیا.

مُونچھ کتنی ہونی چاہیے } مسئلہ : مونچھوں کو کم کرنا سنّت ہے اتنی کم کرے کہ ابرو کی مثل ہوجائیں یعنی اتنی کم ہوں کہ اُوپر والے ہونٹ کے بالائی حصّے سے نہ لٹکیں اورایک روایت مونڈو اناآیا ہے ۔ (درمختار وردالمختار) مسئلہ : مونچھوں کے دونوں کناروں کے بال بڑے بڑے ہوں تو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


شرعی داڑھی کتنی ہونی چاہیے
sulemansubhani نے Tuesday، 13 April 2021 کو شائع کیا.

شرعی داڑھی کتنی ہونی چاہیے } مسئلہ : داڑھی بڑھانا انبیاء کرام علیہم السلام کی سنّت ہے مونڈوانا یاایک مُٹھی سے کم کرنا حرام ہے ہاں ایک مُٹھی سے بڑھ جائے توجتنی زیادہ ہے اس کو کٹوا سکتے ہیں ۔(درمختار) بعض لوگ مونچھوں کو دونوں جانب مونڈ کر بیچ میں ذرا سی باقی رکھتے ہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


خواتین کے ایام ماہواری میں صحبت کا شرعی حکم اور مفاسد و خرابیاں ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ محترم قارٸینِ کرام : مسلمان جب مکلف ہوتا ہے بلافرق مرد وزن تو اس پر شرعی پابندیاں اور ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں، اوامر اور نواہی پر کار بند ہونا اس کے لئے ضروری ہوجاتا ہے ، بندئہ مومن کو جن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پردہ کے مسائل
sulemansubhani نے Tuesday، 6 April 2021 کو شائع کیا.

{پردہ کے مسائل} القرآن : ترجمہ: مسلمان مردوں کو حکم دواپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں یہ ان کیلئے بہت ستھرا ہے بے شک اللہ کو ان کاموں کی خبر ہے اورمسلمان عورتوں کو حکم دو اپنی نگاہیں کچھ نیچی رکھیں اوراپنی پارسائی کی حفاظت کریں اوراپنا بناؤ (سنگھار) نہ دکھائیںجتنا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


انگوٹھی اور زیور کابیان
sulemansubhani نے Saturday، 3 April 2021 کو شائع کیا.

{انگوٹھی اورزیور کابیان} مسئلہ : مرد کو زیور پہننا مطلقاً حرام ہے صرف چاندی کی ایک انگوٹھی جائز ہے جو وزن میں ایک مثقال یعنی ساڑھے چار ماشہ سے کم ہو اورسونے کی انگوٹھی بھی حرام ہے تلوار کا حلیہ چاندی کا جائز ہے یعنی اس کے نیام اورقبضہ یا برتلے میں چاندی لگائی جاسکتی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اپنی بیوی کو کسی اور کا محتاج نہ بنایئں ہر ماہ بیوی کا ذاتی خرچ لاذمی دیا کریں۔ ہمارے معاشرے کے اکثر گھروں میں یہ معاملہ پایا جاتا ہے کہ اگر بیوی شوہر سے جیب خرچ واسطے کچھ پیسوں کا مطالبہ کرے تو سامنے سے جواب ملتا ہے کہ “تم کیا کرو گی پیسوں کا، […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
عمامہ کا بیان
sulemansubhani نے Tuesday، 30 March 2021 کو شائع کیا.

{عمامہ کا بیان} حدیث شریف: سرکارِ اعظم ﷺعمامہ باندھتے تودونوں شانوں کے درمیان شملہ لٹکاتے ۔ (ترمذی) فرمایا کہ ہمارے اورمشرکین کے مابین یہ فرق ہے کہ ہمارے عمامہ ٹوپیوں پر ہوتے ہیں۔(ترمذی) مسئلہ : عمامہ باندھے تواس کا شملہ پیٹھ پر دونوں شانوں کے درمیان لٹکائے ۔شملہ کتنا ہونا چاہیے اس میں اختلاف ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


لباس کا بیان
sulemansubhani نے Monday، 29 March 2021 کو شائع کیا.

{لباس کا بیان} حدیث شریف : سرکارِ اعظم ﷺنے فرمایا سب میں اچھے کپڑے جنہیں پہن کر تم اللہ کی زیارت قبروں اورمسجدوں میں کرو سفید ہیں یعنی سفید کپڑوں میںنماز پڑھنا اورمردے کفنانا اچھا ہے ۔(ابن ماجہ) مسئلہ : تکّبرکی نیت سے اچھا لباس پہننا منع ہے۔ مسئلہ : مرد کو عورت کا اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بدعقیدہ منافقوں کے لئے مسجد میں داخلہ ممنوع از قلم:- مناظر اہلسنّت ماہر رضویات علامہ عبدالستار ہمدانی المعروف مصروف برکاتی رضوی نوری

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com