محفوظات برائے ”بزم رجال“ زمرہ
مسجد میں حاضر رہنے کا عادی دیکھو تو
sulemansubhani نے Wednesday، 24 March 2021 کو شائع کیا.

۱۲۔ صفات مومن (۱) صفت مومن ۲۰۷۔ عن أبی ہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال :قال رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم : اِذَا رَأیْتُمُ الرَّجُلَ یَعْتَادُالْمَسْجِدَ فَاشْھَدُوْا لَہٗ بِالْاِیْمَانِ۔ حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا:جب تم کسی شخص […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
جنازے کا بیان
sulemansubhani نے Sunday، 21 March 2021 کو شائع کیا.

{جنازے کا بیان} مسئلہ : چھوٹا بچہ شیر خوار یا ابھی دودھ چھوڑا ہو یا اس سے کچھ بڑا ہواس کو اگر ایک شخص ہاتھ پر اُٹھا کر چلے تو حرج نہیں اوریکے بعد دیگرے لوگ اسے ہاتھوں ہاتھ لیتے رہیں اور اگر کوئی شخص سواری پر ہو اور اتنے چھوٹے جنازہ کو ہاتھ پر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


{موت کی یاد} حدیث : سرکارِ اعظم ﷺ نے فرمایا لذتوں کو توڑ دینے والی موت کو کثرت سے یاد کرو۔ موت کی تمنّا} مسئلہ : کسی مصیبت پر موت کی آرزو کرنا جائز نہیں اوراگر ناچار کر نی ہی ہے تو کہے الہٰی جل جلالہٗ مجھے زندہ رکھ جب تک زندگی میرے لئے خیر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بچنا ہے تو مساجد ہی جائے پناہ ہیں
sulemansubhani نے Saturday، 20 March 2021 کو شائع کیا.

🕋 مساجد کے چند فوائد ۔ ۔ بچنا ہے تو مساجد ہی جائے پناہ ہیں حضرت أَبِو الدَّرْدَاءِ رضى الله عنه سے روایت ہے کہ میں نے رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کو فرماتے سنا ۔ 🌷 الْمَسْجِدُ بَيْتُ كُلِّ تَقِيٍّ وَقَدْ ضَمِنَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ لِمَنْ كَانَت الْمَسْاجِدُ بُيُوْتَهُ بالرَّوْحِ وَالرَّاحَةِ وَالْجَوَازِ عَلَى […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حُرمتِ مصاہرت کا بیان
sulemansubhani نے Thursday، 18 March 2021 کو شائع کیا.

{حُرمتِ مصاہرت کا بیان} ٍ حُرمتِ مصاہرت کے لغوی معنیٰ داماد بننا، سُسر بننا کے ہیں ۔ شرعی معنیٰ یہ ہیں کہ شریعت مطہرہ میں اُن عورتوں کوکہتے ہیں جن کے اُصو ل یافروغ سے صحبت کرنے ، بوسہ لینے وغیرہ کی وجہ سے وہ ہمیشہ کے لئے حرام ہوجاتی ہوں۔ حدیث شریف میںہے کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر 645 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو جمعے کی ایک رکعت پالے تو اس کے ساتھ دوسری ملالے اور جس کی دونوں رکعتیں جاتی رہیں وہ چار پڑھے یا فرمایا ظہر پڑھے ۱؎(دارقطنی) شرح ۱؎ یہ حدیث امام محمد کی دلیل ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
مسجد کے دروازے پر ہی بیٹھ گئے
sulemansubhani نے Saturday، 13 March 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 644 روایت ہےحضرت جابرسےفرماتےہیں کہ جمعہ کے دن جب رسول اﷲصلی اللہ علیہ وسلم منبر پرتشریف فرما ہوئے تو فرمایا صاحبو بیٹھ جاؤ ۱؎ یہ حضرت ابن مسعود نے سن لیا تو آپ مسجد کے دروازے پر ہی بیٹھ گئے انہیں رسول اﷲصلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا تو فرمایا کہ اےعبداﷲ ابن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

حدیث نمبر 643 روایت ہےحضرت عمارہ ابن رویبہ سے کہ آپ نے بشر ابن مروان کو منبر پر اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے دیکھا تو فرمایا کہ اﷲ تعالٰی ان دونوں ہاتھوں کو خراب کرے میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ اس سے زیادہ نہ کرتے تھے کہ اپنے ہاتھ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

حدیث نمبر 642 روایت ہے حضر ت کعب ابن عجرہ سے کہ آپ مسجد میں آئے اور عبدالرحمان ابن ام حکم بیٹھ کر خطبہ پڑھ رہا تھا ۱؎ فرمایا کہ اس خبیث کو دیکھو بیٹھ کر خطبہ پڑھ رہا ہے حالانکہ رب تعالٰی نے فرمایا کہ جب وہ تجارت یا کھیل کود دیکھتے ہیں تو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر 641 روایت ہے حضرت جابر ابن سمرہ سے فرماتےہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوکر خطبہ پڑھتے تھے ۱؎ پھر بیٹھ جاتے تھے پھرکھڑے ہوتے تو کھڑے کھڑے خطبہ پڑھتے جوتمہیں خبردے کہ آپ بیٹھ کرخطبہ پڑھتے تھے وہ جھوٹا ہے خدا کی قسم میں نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com