محفوظات برائے ”بزم رجال“ زمرہ
جمعہ کی اذان
sulemansubhani نے Tuesday، 16 February 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 630 روایت ہےحضرت سائب ابن یزیدسے فرماتےہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم ابوبکرصدیق وعمر فاروق کے زمانہ میں جمعہ کی پہلی اذان جب ہوتی تھی جب امام ممبر پربیٹھتا ۱؎ جب حضرت عثمان کا زمانہ ہوا اورلوگ بڑ ھ گئے تو آپ نے مقام زوراء پرتیسری اذان زیادہ کی۲؎(بخاری) شرح ۱؎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

حدیث نمبر 629 روایت ہےحضرت انس سے فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب سخت سردی ہوتی تو نماز جلدی پڑھ لیتے اور جب سخت گرمی ہوتی تو نماز ٹھنڈی کرتے یعنی جمعہ کی ۱؎(بخاری) شرح ۱؎ یہ حدیث امام اعظم کی بہت قوی دلیل ہے کہ نماز جمعہ ظہر کی طرح […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
دوپہر کا کھانا اور آرام جمعہ کے بعد ہی
sulemansubhani نے Tuesday، 16 February 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 628 روایت ہے حضرت سہل ابن سعدسے فرماتے ہیں ہم دوپہر کا کھانا اور آرام جمعہ کے بعد ہی کرتے تھے ۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یعنی جمعہ کے دن ہم دوپہر کا آرام بھی نہ کرتے تھے اورکھانابھی نہ کھاتے تھے،وہ وقت تیاریٔ جمعہ میں گزارتے تھے،یہ دونوں کام نماز جمعہ کے بعدکرتے تھے۔اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
آفتاب ڈھل جانے پر جمعہ
sulemansubhani نے Tuesday، 16 February 2021 کو شائع کیا.

باب الخطبۃ والصلوۃ خطبےاورنماز کاباب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ خطبہ کے لغوی معنی ہیں لوگوں سے خطاب کرنا۔شریعت میں اس کلام کو خطبہ کہا جاتا ہے جس میں شہادتیں،نصیحتیں وغیرہ ہوں۔خطبہ جمعہ کی نماز کے لیئے شرط ہے،عیدین کے لیئے سنت،نکاح وعظ سے پہلےبھی سنت ہے۔مسنون یہ ہے کہ خطبہ جمعہ نماز سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
مسلمانوں پر لازم ہے کہ جمعہ کے دن
sulemansubhani نے Wednesday، 10 February 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 626 روایت ہے حضرت براء سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ مسلمانوں پر لازم ہے کہ جمعہ کے دن غسل کریں ۱؎ اور اپنے گھر کی خوشبو سے لگائیں اگر نہ پائیں تو پانی ہی اس کے لیئے خوشبو ہے ۲؎(احمد،ترمذی)اور ترمذی نے کہا کہ یہ حدیث […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
یہ وہ دن ہے جسے ﷲ نے عید بنایا
sulemansubhani نے Wednesday، 10 February 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 625 روایت ہے حضرت عبید ابن سباق سے(ارسلًا)۱؎ فرماتے ہیں کہ رسول اﷲصلی اللہ علیہ وسلم نے جمعوں میں سے ایک جمعہ میں فرمایا اے مسلمانوں کے گروہ یہ وہ دن ہے جسے ﷲنے عید بنایا لہذا نہاؤ اور جس کے پاس خوشبو ہو تو اسے لگانے میں ضر ر نہیں۲؎ اور مسواک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

حدیث نمبر 624 روایت ہےحضرت ابن عباس سےفرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲصلی اللہ علیہ وسلم نے جو جمعہ کے دن امام کے خطبہ پڑھتے ہوئے باتیں کرے وہ اس گدھے کی طرح ہے جو کتابوں کا دفتر اٹھائے ۱؎ اور جو اس سے کہتا ہے خاموش رہو اس کا جمعہ نہیں ۲؎ (احمد) شرح ۱؎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
جمعہ میں تین طرح کے شخص آتے ہیں
sulemansubhani نے Wednesday، 10 February 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 623 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن عمرو سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲصلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جمعہ میں تین طرح کے شخص آتے ہیں جو وہاں بہوبدگی کے لیئے گیا تو اس کا یہی حصہ ہے ۱؎ اور جوشخص وہاں دعا کے لیئے حاضر ہوا تو یہ ایسا شخص ہے جس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر 622 روایت ہے حضرت نافع سے فرماتے ہیں کہ میں نے ابن عمر کو فرماتے سنا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا کہ کوئی کسی کو اس جگہ سے اٹھائے اور وہاں خود بیٹھ جائے ۱؎ نافع سے کہا گیا کہ کیا جمعہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
حج کے ایام
sulemansubhani نے Wednesday، 10 February 2021 کو شائع کیا.

حج کااِحرام باندھ لیجئے} اگر آپ نے ابھی تک حج کااحرام نہیں باندھا توسات(7)ذُوالحجہ کو باندھ لیں(آٹھ کو بھی باندھ سکتے ہیں مگر سہولت سات (7)کو رہے گی اوراحرام ِحج کا ثواب بھی جلد شروع ہوجائے گا)گھر میں بھی حج کی نیت کرسکتے ہیں ۔ مگر افضل یہی ہے کہ مسجدِ حرام میں دوگانہ ادا […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com