محفوظات برائے ”خواتین اسلام“ زمرہ

ام المومنین خدیجۃ الکبریٰ:نقوش حیات تحریر: محمد ہاشم اعظمی مصباحی حق وصداقت کی خوگر۔اخلاق ومروت کی پیکر ، پاکیزہ سیرت،  بلند کردار، گداز دل۔ پرسوز جان، ناز و نعم کی پروردہ ۔ دولت جس کے گھر کی باندی ،فہم وفراست میں اپنی مثال آپ، جود وسخا جس کے در کے بھکاری ہیں جسے اسلام کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ام المومنین حضرت خدیجتہ الکبریٰ کا کرداروعمل تحریر: مفتی شاکرالقادری فیضی  دین اسلام کی خاتون اول ‘حضور سیدالمرسلین نائب رب العالمین سیدنا رحمتہ للعالمین صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ و سلم کی زوجہ اول ‘ اور پہلی صحابیہ ام المومنین حضرت خدیجہ الکبری رضی اللہ تعالٰی عنہا ہیں- آپ شرافت’ امانت’ ایفائے عہد’ سخاوت’ غریب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عورت کا صبر اور اس کا انعام
sulemansubhani نے Thursday، 7 May 2020 کو شائع کیا.

عورت کا صبر اور اس کا انعام تحریر:مفتی ضیاءالحق قادری فیضی الله سبحانہ وتعالیٰ نے ہمیں بہت ساری نعمتوں سے سرفراز فرمایا ہے مال کی نعمت,  صحت و سلامتی کی نعمت ,خاوند اور بیوی کی نعمت , ال و اولاد کی نعمت اور سب سے بڑی نعمت جس سے رب نے ہمیں سرفرازی کے تمغہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


`دنیا آخرت کی کھیتی ہے
sulemansubhani نے Wednesday، 6 May 2020 کو شائع کیا.

دنیا آخرت کی کھیتی ہے نیک اور صالح عورتوں کی کتنی شان کے ساتھ جنت میں پہنچایا اسکا بھی ذکر خیر ہمارے پہرے آقا و مولا ﷺ نے فرمایا یہ بتانے کے لئے کہ عورتیں دنیا ہی کو سب کچھ سمجھ کر آخرت سے غافل نہ ہو جائیں اور اپنی عاقبت خراب نہ کرلیں االدنیا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نیک عورت کی تلاش مشکل
sulemansubhani نے Tuesday، 5 May 2020 کو شائع کیا.

نیک عورت کی تلاش مشکل حضرت ابو امامہ عضی اللہ عنہ سے مرفوعا روایت ہے اللہ کے پیارے رسول ﷺ نے ارشاد فرمایا مثل المراٗۃ الصالحۃ فی النسآء کمثل غراب الاعصم قیل یا رسول اللہ ﷺ وما الغراب الاعصم قال الذی احدی یدیھ بیضاء نیک عورت کی مثال عورتوں میں ایسی ہے جیسے غراب اعصم،پوچھا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


فاطمہ : میرے جگر کا ٹکڑا
sulemansubhani نے Tuesday، 5 May 2020 کو شائع کیا.

فاطمہ: میرے جگر کا ٹکڑا تحریر: محمد ظفر نوری ازہری “فاطمۃ بضعۃ منی” فاطمہ میرے جگر کا ٹکڑا ہے یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد عالیشان ہے ،ہو سکتا ہے کوئی کہے کہ اس میں کونسی بڑی بات ہے ہر باپ اپنی بٹی کو محبت سے کہہ دیتا ہے کہ میری بیٹی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


آزادی کا خواب اچھا نہیں
sulemansubhani نے Monday، 4 May 2020 کو شائع کیا.

آزادی کا خواب اچھا نہیں عورتوں میںپہلے سے دینداری کم ہے،اور اب تو برائے نام رہ گئی ہے،دنیا داروں نے اپنے ناجائز فائدوں کے حصول کے لئے انہیں آزادی کا خواب دکھایا ہے،اور عرورتوں کو بھی ایسے لوگوں کی باتیں پسند آتی ہیں اور اس خواب شرمندہٗ تعبیر کرنے کے لئے مرد کے شانہ بہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نیک عورت کے لئے نبی کی دعا
sulemansubhani نے Saturday، 2 May 2020 کو شائع کیا.

نیک عورت کے لئے نبی کی دعا جو عورت نیک اور دیندار ہوتی ہے اور اپنے شوہر سے سچی محبت کے ناطے نیک کاموں کا حکم دینے والی ہوتی ہے وہ بارگاہ خودا و رسول کی پسندیدہ عورت ہے نبی اکرم نور مجسم ﷺ نے اس کے لئے دعائے خیر و برکت فرمائی  حضرت ابو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


خیرخواہ کو نہ بھولو
sulemansubhani نے Friday، 1 May 2020 کو شائع کیا.

خیرخواہ کو نہ بھولو شیطان نے تمہارے خلاف مردوں کو ورغلایا تھا،تمہیں انکی نظر میں ذلیل اور رسوا کر دیا تھا،لوگ تمہیں ماحول میں قبول کرنے کو تیار نہ تھے زندہ درگور کرنا اسی نے تمہارے لئے سکھایا تھا اور لوگ ایسا کرنے پر تیار بھی ہو گئے تھے اور کرنے بھی لگ گئے تھے،اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


محبوبہ ہی مبلغہ
sulemansubhani نے Thursday، 30 April 2020 کو شائع کیا.

محبوبہ ہی مبلغہ عورتیں مبلغہ بھی ہیں اور اپنے شوہروں کی محبوبہ بھی ہین دوسروں کو اس طرح کی محبوبیت کی اجازت نہیں جسکی اللہ اور رسول کی طرف عورتوں کو انکے شوہروں کے بارے میں اجازت مرحمت کی گئی،مبلغ کا کام صرف پیغام پہنچا دینا ہے اور بس اس سے زائد اسکے اخیتارمیں نہیں،جبکہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com