محفوظات برائے ”خواتین اسلام“ زمرہ
کوئی گھر عورت سے خالی نہیں
sulemansubhani نے Wednesday، 29 April 2020 کو شائع کیا.

کوئی گھر عورت سے خالی نہیں میں یہ پہلے بھی بتا چکا کہ کوئی گھر عورت سے خالی نہیں،کہیں عورت بیٹی بنکے ہے،توکہیں ماں بنکے ،کہیں عورت بھن بنکے ہے تو کہیں بیوی بنکے،اللہ نے اسے اصلاح احوال کا بڑا اچھا موقع دیا، وہ باہرجا کے تبلیغ نہیں کر سکتی تو کوئی بات نہیں اسے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دیندار کی چاہت اور دنیادار کا جادو
sulemansubhani نے Tuesday، 28 April 2020 کو شائع کیا.

دیندار کی چاہت دیندار دین پر رہنا چاہتی ہے اس لئے ایسا کام نہیں کرتی جس سے دین چھوٹ جائے اور ایسے کام کا مطالبہ نہیں کر سکتی جسکی وجہ سے اس کے شوہر کو دین چھوڑنا پڑے،بلکہ اسکا شوہر دین کی مخالفت کا کوئی کام کرتا ہو اور اسے پتہ چل جائے تو وہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نیک عورت کا مقام
sulemansubhani نے Monday، 27 April 2020 کو شائع کیا.

نیک عورت کا مقام اللہ نے بے شمار چیزیں ہمارے فائدہ کے لئے پیدا فرمائیں،اور انہیں ہمارے حق میں نعمت فرمایا،فرماتا ہے ان تعدوا نعمۃ اللہ لا تحصوہا،اگر تم اللہ کی نعمتوں کو شمار کرنا چاہو تو شمار نہ کر سکو،مگر ان نعمتوں میں سب سے بہتر کون اسے بھی جاننا چاہیئے تاکہ ہمیں یہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نیک عورت گویا آدھا دین
sulemansubhani نے Sunday، 26 April 2020 کو شائع کیا.

نیک عورت گویا آدھا دین حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا من رزقہ اللہ امراٗۃ صالحۃ فقد اعانہ علیٰ شطر دینہ فلیتق اللہ فی شطر الثانی جسے اللہ نے نیک عورت عطا فرمائی تو دین کے آدھے حصہ پر مدد فرمائی تو دوسرے آدھے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دین ہر وصف کی عزت ہے
sulemansubhani نے Saturday، 25 April 2020 کو شائع کیا.

دین ہر وصف کی عزت ہے عورتوں کو یہ نہ سمجھنا چاہیئے کہ یہ ہماری برائی کی جارہی ہے بلکہ اللہ اور رسول کی طرف سے اصل مال اصل عزت اور اصل حسن سے آگاہ کیا جارہا ہے کہ وہ دین ہے، دینداری ہے،یہ حسن اللہ اور رسول کی بارگاہ کا ہے،یہ خوبصورتی دائرہٗ اسلام […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نبی کی بشارت نہ بھولو
sulemansubhani نے Friday، 24 April 2020 کو شائع کیا.

نام و نمود سے کام بنتا نہیں عزت اگر عورت کو حاصل ہے تو وہ عورت کی صفت ہے اس سے مرد کو کیا حاصل،اور اگر اس سے مراد خاندانی شرافت ہے تو وہ خاںدان کی صفت ہے اس سے فرد خاص کو سوا ئے نام کے کیا حاصل،اور کچھ حاصل ہوا تو وہ عارضی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مالدار میں مال کا کمال اپنا نہیں
sulemansubhani نے Tuesday، 21 April 2020 کو شائع کیا.

مالدار میں مال کا کمال اپنا نہیں مال سے آدمی مالدار کہلاتا ہے،مال عورت کے پاس ہے تو وہ مالدار ہے،شوہر کو دے گی تو اسے ملے گا اور نہیں دے گی تو کیا ملے گا،شوہرکی وہ مالی امداد کرے گی تو اسے اپنے احسان کے ماتحت دبا کر رکھے گی،دوسرا یہ کہ مال کا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دیندار چھوڑنے کا نقصان
sulemansubhani نے Sunday، 19 April 2020 کو شائع کیا.

دیندار چھوڑنے کا نقصان ہمارے پیارے آقا ﷺ نے دینداری کو چھوڑ کر دوسری چاہتوں پر ہونے والے انتخاب کا نقصان بھی ہمیں بتا دیا تاکہ اس میں بھی ہمارے لئے کوئے بہانہ نہ رہ جائے ھضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فخر موجودات ﷺ نے ارشاد فرمایا من تزوج امراٗۃ لعزھا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


انجام پر نظر پہلے کرو
sulemansubhani نے Saturday، 18 April 2020 کو شائع کیا.

انجام پر نظر پہلے کرو یوں تو اسلام نے نکاح کے بعد طلاق کا بھی انتظام کیا ہے اور خراب عورت سے چھٹکارے کا دروازہ کھلا رکھا ھے،مگر نقصان ہو جانے کے بعد نجات کی راہ نکالنا عقل سلیم کا فیصلہ نہیں،اس لئے کہ اس میں ایک بلاء سے چھٹکارے میں کتنی نئی بلاوٗں کو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


آدمی کا دماغ کب خراب ہوتا ہے
sulemansubhani نے Friday، 17 April 2020 کو شائع کیا.

آدمی کا دماغ کب خراب ہوتا ہے دنیا میں وہ آدمی اپنا دماغی توازن کھو دیتا ہے اور جنون کی دہلیز پر جا پہنچتا ہے جو گھر کے سکون سے بھی محروم ہو جاتا ہے،اس لئے کہ ہر طرف سے ہارا انسان اپنے گھر کے سکون کا متمنی ہوتا ہے،اور اس سے مایوس کہیں کا […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com