sulemansubhani نے Tuesday، 24 September 2019 کو شائع کیا.
ایک مرتبہ ڈاکٹر محمد اقبال ”مسولینی“ سے ملے تو دورانِ گفتگو حضور ﷺ کی اس پالیسی کا ذکر کیا کہ شہر کی آبادی میں غیر ضروری اضافے کے بجائے دوسرے شہر آباد کیے جائیں ۔ مسولینی یہ سن کر مارے خوشی کے اُچھل پڑا ۔ کہنے لگا : ” شہری آبادی کی منصوبہ بندی کا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 20 July 2019 کو شائع کیا.
ولادت مبارک: حضوراکرم فخر آدم و بنی آدم ﷺ شکم مادر میں نو مہینے کامل رہے، مادر محترمہ نے عام عورتوں کی طرح کسی قسم کی گرانی، بار، درد اور طبیعت کی بد مزگی محسوس نہ کی۔ حضرت سیدہ آمنہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ مجھے معلوم ہی نہ تھا کہ میں حمل […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 20 June 2019 کو شائع کیا.
حضرتِ عبداللہ کی وفات: میرے پیارے آقاﷺ کے پیارے دیوانو ! حضرت سیدہ آمنہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے شکم ِاقدس سے رسول اکرم ﷺ کے سوا اور کوئی فرزند تولد نہ ہوا اور نہ حضرت عبداللہ سے ہی حضور ﷺ کے سوا کوئی اور فرزند پیدا ہوا۔ حضور نبی اکرم نو ر مجسم ﷺ ابھی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 16 June 2019 کو شائع کیا.
قبلِ ولادت برکاتِ مصطفی ﷺ کا ظہور : اس رات کی صبح روئے زمین کے تمام بت اوندھے پائے گئے، شیاطین کا آسمان پر چڑھنا ممنوع قرار دیا گیا اور دنیا کے تمام بادشاہوں کے تخت الٹ دئے گئے اور اس رات ہر گھر روشن و منور ہوا اور کوئی جگہ ایسی نہ تھی جو […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 14 June 2019 کو شائع کیا.
سر کارِ اعظم ﷺکی کئی ازواج مطہرات اورکئی صاحبزادیاں تھیں القرآن :یایھا النبی قل لا زواجک وبنتک ونسآء المؤمنین ۔ ترجمہ :اے نبی اپنی بیویوں اور صاحبزادیوں اور مسلمانو ں کی عورتوں سے فرمادو۔ (سورہ احزاب ،پارہ :۲۲،آیت نمبر ۵۹) ازواج جمع ہے زوج اور زوجہ کی اور بنٰت جمع ہے بِنت یعنی بیٹی کی ۔اس […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 14 June 2019 کو شائع کیا.
آمدِ مصطفیﷺ نور مصطفیٰ ﷺ کی منتقلی: حضور رحمتِ عالمﷺ کے والد گرامی حضرتِ عبداللہ بن عبدالمطلب رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس قدر حسین و جمیل تھے اور ان کے حسن و جمال کی شہرت اتنی زیادہ تھی کہ قریش کی عورتیں ان کی زوجیت میں آنے کی تمنا کرتی تھیں، حتی کہ کچھ عورتیں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
حضرت عبداللہ ,
حضرت آمنہ ,
حضور اکرم ﷺ ,
نورِ محمدیﷺ ,
رحمت عالمﷺ ,
نورِ مصطفیٰﷺ ,
بنی اسد ,
سیدہ آمنہ ,
مولانا محمد شاکر علی رضوی نوری ,
آمدِ مصطفیﷺ ,
نور مصطفیٰ ﷺ ,
حضور رحمتِ عالمﷺ ,
حضرتِ عبداللہ بن عبدالمطلب ,
شیخ عبدالحق محدث دہلوی ,
حضرت وہب بن مناف
sulemansubhani نے Thursday، 13 June 2019 کو شائع کیا.
اہلِ عرب کے حالات : عرب کی حالت دنیا کے تمام ممالک سے بدترین تھی، اہل حجاز مذہبی اعتبار سے اپنے رشتے کو حضرت ابراہیم علی نبینا و علیہ الصلوٰۃ و السلام سے فخریہ منسلک کرتے، ویسے تو حضرت خلیل اللہ علیہ السلام کے مذہب کی کچھ رسمیں عربوں میں رائج تھیں، یہ اور بات […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 12 June 2019 کو شائع کیا.
اہل ہند کے حالات: ملک ہندوستان پر یہاں کی بسنے والی قوموں کی قدیم تاریخ بالکل تاریک ہے۔ مہابھارت (جیسا کہ ہندوئوں کا خیال ہے) جنگ کے بعد یہ قوم اور یہ ملک مسلسل زوال پذیر رہا، سارے ہندوستانی دو فریق میں بٹ گئے تھے اور دونوں برسوں تک ایک دوسرے سے بر سر پیکار […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
اہل ہند ,
سیدنا عیسیٰ علیٰ نبینا وعلیہ الصلوٰۃ والسلام ,
مہابھارت ,
ہندوستان ,
بعثت ,
حضرت عیسیٰ ,
رسول اللہ ﷺ ,
ہندوستانی ,
ہند ,
مولانا محمد شاکر علی رضوی نوری ,
سندھ
sulemansubhani نے Tuesday، 11 June 2019 کو شائع کیا.
سیرت النبیﷺ اور مزاحِ لطیف اسلام دین ِ فطرت ہے ۔ایک جیسی کیفیت سے انسان اکتا جاتا ہے ‘ اللہ تعالیٰ کی حکمت سے انسان پر مختلف اوقات میں مختلف کیفیات طاری ہوتی ہیں ‘کبھی جلال کی کیفیت ہوتی ہے اور کبھی جمال کی ‘ کبھی سنجیدگی طاری ہوتی ہے اور کبھی انسان مزاح کے موڈ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 11 June 2019 کو شائع کیا.
قوم مجوس کے حالات : یافث بن نوح علیہ السلام کی اولاد میں ایک شخص پیدا ہوا جس کے کان پیدائشی طور پر بہت چھوٹے اور بال بہت لمبے تھے ، اس وجہ سے اس کا نام میخ گوش رکھا گیا جو عربی میں لفظ مجوس سے متعارف ہوا، اس مذہب کا اصل بانی یہی […]
مکمل تحریر پڑھیے »