صحابۂ کرام کا ایثار
sulemansubhani نے Saturday، 19 October 2019 کو شائع کیا.

صحابۂ کرام کا ایثار مظہر حسین علیمی مبلغ ایس ڈی آئی ( دارالعلو م غوثیہ باندرہ ) اِیثار کا معنیٰ ہے اپنی ضرورت کے باوجود دوسرے کو دیدینا۔ صحابۂ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پیکر ایثار و قربانی تھے ،جانثاری وجانبازی ان کا وطیرہ تھی ،اللہ اور اس کے رسول کی رضا ہی ان کا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


آمدِ مصطفیﷺ  نور مصطفیٰ ﷺ کی منتقلی: حضور رحمتِ عالمﷺ کے والد گرامی حضرتِ عبداللہ بن عبدالمطلب رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس قدر حسین و جمیل تھے اور ان کے حسن و جمال کی شہرت اتنی زیادہ تھی کہ قریش کی عورتیں ان کی زوجیت میں آنے کی تمنا کرتی تھیں، حتی کہ کچھ عورتیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حضرت رابعہ بصریہ رحمۃ اللہ علیہا
sulemansubhani نے Monday، 10 June 2019 کو شائع کیا.

کُشتۂ عشق الٰہی،قرب الٰہی کی شیفتہ، عارفہ، ولیہ حضرت رابعہ بصریہ رحمۃ اللہ علیھا کی ذات محتاج تعارف نہیں ۔آپ زہدو ورع اورتوکل کے منزل رفیع پر فائز تھیں ، اولیاء کاملین میں آپ کا شمار ہوتا ہے یہاں باختصار آپ کی حیات مقدسہ کے چند ایسے واقعات وحقائق نظر قارئین ہیں جو ہم سب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


باسمہ تعالیٰ و بعون المصطفی ﷺ سب چمک والے اجلوں میں چمکا کئے اندھے شیشوں میں چمکا ہمارا نبی حضرت آدم علی نبینا و علیہ الصلوٰۃ و السلام سے لے کر میرے آقا حضور رحمت عالمﷺ تک کم و بیش ایک لاکھ چوبیس ہزار یا دو لاکھ چوبیس ہزار انبیائے کرام علیہم الصلوٰۃ و السلام تشریف […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عرض مصنف گلدستہ سیرت النبی ﷺ
sulemansubhani نے Wednesday، 5 June 2019 کو شائع کیا.

عرض مصنف ایک طویل عرصہ سے یہ خیال دامن گیر تھا کہ رحمت عالم نورِ مجسّمﷺ کی بعثت مبارکہ کے مقاصد اور آپ کی حیاتِ پاک کے اہم گوشے جو قرآن و احادیث میں بیان کیے گئے ہیں انہیں جمع کر کے کتابی شکل میں شائع کیا جائے تاکہ تاجدارِ کائناتﷺ کے عظیم کارناموں سے لوگ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حکمران اور احتساب
sulemansubhani نے Friday، 23 November 2018 کو شائع کیا.

حکمران اور احتساب  شہزاد اقبال , December 2008 اﷲ تعالیٰ نے اس کائنات کی بنیاد انصاف پر قائم کی اور یہ انصاف ہی اب تک اس کائنات کے وجود کا ثبوت ہے۔ اگر فرشتوں کو یہ حکم دے دیاجائے کہ وہ اپنے اپنے کاموں میں کمی بیشی کرلیں تو اس کائنات اور اس میں رہنے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com