محفوظات برائے ”حج“ زمرہ
حج کیوں کریں
sulemansubhani نے Saturday، 13 June 2020 کو شائع کیا.

حج کیوں کریں ؟Hajj Kion Karen  تصنیف : مولانا محمد شاکر علی نوری Maulana Muhammad Shakir Ali Noorie Hajj Kyu Karen

مکمل تحریر پڑھیے »


پتھر جنّتی بنائے گا
sulemansubhani نے Saturday، 13 June 2020 کو شائع کیا.

پتھر جنّتی بنائے گا حضور سرور کائنات ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ بیت اللہ کے گرد طواف نماز کی مثل ہے فرق اتنا ہے کہ تم طواف کے دوران بات توکر سکتے ہو مگر خیر کے کلمات ہی منہ سے نکالو اس کے علاوہ فضول باتیں نہ کرو۔ (ترمذی، دارمی،نسائی) حضرت عبداللہ بن عباس رضی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


طواف کی فضیلت
sulemansubhani نے Thursday، 11 June 2020 کو شائع کیا.

طواف کی فضیلت امام احمد نے عبید بن عمر سے روایت کی کہتے ہیں میں نے ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے پوچھا کیا وجہ ہے کہ آپ حجر اسود، و رُکنِ یمانی کو بوسہ دیتے ہیں جواب دیا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سناہے کہ ان کو بوسہ دینا خطائوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حج اصغر
sulemansubhani نے Wednesday، 10 June 2020 کو شائع کیا.

حج اصغر حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ حضور ﷺ نے ارشاد فرمایا رمضان کے مہینہ میں عمرہ کرنا حج کے برابر ہے یا فرمایا کہ میرے ساتھ حج کرنے کے برابر ہے۔ (بخاری و مسلم) میرے پیارے آقا ﷺ کے پیارے دیوانو! ماہ رمضان المبارک میں عمرہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حج بدل
sulemansubhani نے Tuesday، 9 June 2020 کو شائع کیا.

حج بدل حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ ایک عورت نے عرض کیا :یارسول اللہ ﷺ !جن بندوں پر حج فر ض ہے، اگر انہوں نے اپنے ماں باپ کو اس حال میں پایا کہ وہ بہت ضعیف ہیں اور سواری پر جم کر بیٹھ نہیں سکتے تو کیا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


فرض حج اور سوئِ خاتمہ
sulemansubhani نے Monday، 8 June 2020 کو شائع کیا.

فرض حج ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور سوئِ خاتمہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ حضورﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص (حج فرض ہونے کے بعد) حج کئے بغیر مر جائے تو وہ چاہے تو یہودی مرے اور چاہے تو نصرانی مرے۔ (ترمذی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


فتاوی حج وعمرہ
sulemansubhani نے Monday، 8 June 2020 کو شائع کیا.

✾ فتاوی حج وعمرہ ✾ مفتی محمد عطاء الله نعیمی مدظلہ Fatawa hajj o umrah | haj o umrah | fatawa haj مکمل گیارہ حصے: FATAWA HAJ 01 FATAWA HAJ 02 FATAWA HAJ 03 FATAWA HAJ 04 FATAWA HAJ 05 FATAWA HAJ 06 FATAWA HAJ 07 FATAWA HAJ 08 FATAWA HAJ 09 FATAWA HAJ 10 […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بخشش نہ ہونے کا گمان بھی گناہ
sulemansubhani نے Sunday، 7 June 2020 کو شائع کیا.

بخشش نہ ہونے کا گمان بھی گناہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ حضور ا کا ارشاد گرامی ہے کہ لوگوں میں بڑا گنہگار وہ ہے جو عرفہ کے دن وقوف کرے اور یہ خیال کرے کہ اللہ تعالیٰ نے اس کی مغفرت نہیں کی۔ (احیاء العلوم) میرے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ایک طواف غلام آزاد کرنے کے برابر
sulemansubhani نے Saturday، 6 June 2020 کو شائع کیا.

ایک طواف غلام آزاد کرنے کے برابر حضور ﷺ کا ارشاد مبارک ہے کہ جو شخص ننگے سر،ننگے پائوں،سات مرتبہ طواف کرے اسے ایک غلام آزاد کرنے کا ثواب ملے گااور جو شخص بارش میں سات مرتبہ طواف بیت اللہ کرے اس کے تمام پچھلے گناہ معاف کر دئے جائیں گے۔ (احیاء العلوم) میرے پیارے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حاجی و معتمر شفاعت کریںگے
sulemansubhani نے Friday، 5 June 2020 کو شائع کیا.

حاجی و معتمر شفاعت کریںگے حدیث شریف میں ہے کہ حضور رحمتِ عالمﷺ  نے ارشاد فرمایا کہ حج کرنے والے اور عمرہ کرنے والے اللہ تعالی کے وفد اور اس کے مہمان ہیں اگر وہ اس سے مانگتے ہیں تو وہ انہیں عطافرماتا ہے۔ اور اس سے مغفرت چاہتے ہیں تو وہ ان کی مغفرت […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com