محفوظات برائے ”نماز“ زمرہ
کوئی سترے کی طرف نماز پڑھے تو
sulemansubhani نے Sunday، 29 December 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 11 روایت ہے حضرت سہل ابن ابی حثمہ سے ۱؎ فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب تم میں سے کوئی سترے کی طرف نماز پڑھے۲؎ تو اس سے قریب رہے شیطان اس کی نماز نہ توڑ سکے گا ۳؎(ابوداؤد) شرح ۱؎ آپ انصاری ہیں، اوسی ہیں، ۳ھ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


داہنی جانب جماعت میں شامل ہونے والے پر
sulemansubhani نے Sunday، 29 December 2019 کو شائع کیا.

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ داہنی جانب جماعت میں شامل ہونے والے پر اللہ اور فرشتے صلوٰۃ پڑھتے ہیں ۔ (ابن ماجہ) حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ فرماتے ہیں کہ جو اچھی طرح وضو کرکے مسجد جائے اور لوگوں کو اس حالت میں پائے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز کی اہمیت اور لگن
sulemansubhani نے Sunday، 29 December 2019 کو شائع کیا.

🙏 اس ضعف و علالت اور دیگر مصروفیات کے ہوتے ہوئے کچھ بہت ہی اہم اور پاکیزہ مقاصد کو مد نظر رکھتے ہوئے فقیر سوشل میڈیا پر بھی لکھتا ہے ۔ اختصار کی شعوری کوشش کے باوجود تحریر طویل ضرور ہو جاتی ہے ۔ فقیر منتخب کردہ آیت یا حدیث کے ذہن میں حاضر فوائد […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جب تم میں سے کوئی نماز پڑھے تو
sulemansubhani نے Wednesday، 18 December 2019 کو شائع کیا.

الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر 10 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب تم میں سے کوئی نماز پڑھے تو اپنے منہ کے سامنے کچھ رکھ لے ۱؎ اگر نہ پائے تو اپنی لاٹھی گاڑھ لے اگر اس کے پاس لاٹھی نہ ہو تو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام کا سترہ مقتدیوں کا سترہ
sulemansubhani نے Wednesday، 18 December 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 9 روایت ہے ابن عباس سے فرماتے ہیں کہ میں گدھی پر سوار آیا حالانکہ میں اس دن قریب بلوغ تھا اور رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم منیٰ میں لوگوں کو بغیر دیوار کی آڑ کے نماز پڑھا رہے تھے ۱؎ میں بعض صف کے آگے سے گزرا پھر اتر پڑا گدھی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


رات میں نماز
sulemansubhani نے Wednesday، 18 December 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 8 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رات میں نماز پڑھتے تھے حالانکہ میں آپ کے درمیان ایسے لیٹے ہوتی تھی جیسے جنازہ کا رکھا ہونا ۱؎ (مسلم،بخاری) شرح ۱؎ حجرہ شریف چھوٹا تھا جس میں نوافل کے لیے علیٰحدہ جگہ نہ بن سکتی تھی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز کو توڑ دیتے ہیں
sulemansubhani نے Wednesday، 18 December 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 7 روایت ہے حضرت ابو ہریرہ سے فرمایا کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ نماز کو عورت اور گدھا اور کتا توڑ دیتے ہیں ۱؎ اور کجاوے کی پشتی کی مثل اسے بچالیتی ہے۲؎ شرح ۱؎ یعنی اگر نمازی کے سامنے سے ان میں سے کوئی گزرے تو خیال […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نمازی اسے دفع کرے
sulemansubhani نے Wednesday، 18 December 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 6 روایت ہے ابو سعید سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب تم میں سے کوئی ایسی چیز کی طرف نماز پڑھے ؎ جو اسے لوگوں سے چھپالے ۱؎ پھر کوئی اس کے سامنے سے گزرنا چاہے تو نمازی اسے دفع کرے ۲؎ پھر اگر نہ مانے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


باجماعت نماز
sulemansubhani نے Wednesday، 18 December 2019 کو شائع کیا.

ِاحیاء العلوم میں ہے کہ جو شخص با جماعت نماز ادا کرتا ہے اس کا سینہ عبادت سے منور ہو جاتا ہے ۔ طبرانی میں ہے کہ اگر جماعت کو چھوڑنے والا جانتا کہ باجماعت نماز ادا کرنے والے کے لئے کیا اجر ہے تو گھسیٹتا ہوا جاتا ۔

مکمل تحریر پڑھیے »


وہ میری زیارت کرنے والے ہیں
sulemansubhani نے Wednesday، 11 December 2019 کو شائع کیا.

بعض صحائف میں ہے رب کا فرمان ہے کہ میری زمین پر میرے گھر مسجدیں ہیں ۔ اور جو مسجدوں میں نماز ادا کرنے والے اور انہیں آباد رکھنے والے ہیں وہ میری زیارت کرنے والے ہیں ۔ تو بشارت ہوایسے شخص کو جو اپنے گھر سے پاک و صاف ہو کر میری زیارت کو […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com