sulemansubhani نے Friday، 7 June 2019 کو شائع کیا.
امام کے پیچھے سورہ فاتحہ نہیں پڑھنا چاہئے جب امام قرأت کرے (سورہ فاتحہ ہو یا دیگر قرأت )تو مقتدی پر لازم ہے کہ وہ خاموش رہے اکیلے نماز پڑھتے وقت سورہ فاتحہ پڑھنا ضروری ہے مگر جب امام کے پیچھے ہوں تو خاموش رہیں امام کی قرأت مقتدی کی قرأت ہے ۔ اما م […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Thursday، 6 June 2019 کو شائع کیا.
نماز کی شرطوں کا بیان ان شرائط میں سے کسی ایک شرط کی عدم موجودگی میں نماز قائم ہی نہ ہوگی ۔ یہ وہ فرائض ہیں جوخارج نماز ہونے کی وجہ سے خارجی فرائض ہیں اور ان کو شرائط نماز کی حیثیت دی گئی ہے ۔ ان تمام شرائط کانماز سے پہلے ہونا ضروری اور […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 6 June 2019 کو شائع کیا.
نماز کی چھٹی شرط :- تکبیر تحریمہ یعنی ’’ اللہ اکبر ‘‘ کہہ کر نماز شروع کرنا ۔ نماز جنازہ میں تکبیر تحریمہ رکن ہے ، باقی نمازوں میں شرط ہے ( درمختار) نوٹ :- تکبیر تحریمہ کے تعلق سے تفصیلی مسائل ’’ نماز کے فرائض ‘‘ میں ملاحظہ فرمائیں۔
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 5 June 2019 کو شائع کیا.
نماز کی پانچویں شرط :- نیّت یعنی نماز پڑھنے کی نیت ہونی چاہیئے ۔ حدیث : بخاری و مسلم نے امیرالمومنین سیدنا عمر فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا کہ حضور اقدس ﷺ فرماتے ہیں ’’ انما الاعمال بالنیات و لکل امرء مانوی‘‘ یعنی ’’ اعمال کا مدار نیت پر ہی ہے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
حدیث ,
حضور اقدس ﷺ ,
اقتداء ,
نماز ,
مومن کی نماز ,
دل ,
علامہ عبدالستار ہمدانی برکاتی ,
شرط ,
نیّت ,
امام ,
سیدنا عمر فاروق اعظم ,
صحیح بخاری ,
مقتدی ,
صحیح مسلم ,
سیدنا عمر بن خطاب ,
امیرالمومنین ,
زبان
sulemansubhani نے Wednesday، 5 June 2019 کو شائع کیا.
نماز کی چوتھی شرط :- وقت جس وقت کی نماز پڑھی جائے اس نماز کا وقت ہونا ۔ وقت فجر :- طلوع فجر ( صبح صادق ) سے طلوع آفتاب تک ہے ۔ وقت ظہر :- دوپہرکو آفتاب کے نصف النہار سے ڈھلنے پر شروع ہوتا ہے اور اس وقت تک رہتا ہے کہ ہر […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
فجر ,
مغرب ,
وقت ,
عشاء ,
چوٹ ,
مومن کی نماز ,
علامہ عبدالستار ہمدانی برکاتی ,
نماز ,
ظہر ,
عصر ,
شرط
sulemansubhani نے Tuesday، 4 June 2019 کو شائع کیا.
نماز کی تیسری شرط :-استقبال قبلہ مسئلہ:استقبال قبلہ یعنی نماز میں قبلہ ( خانۂ کعبہ ) کی طرف منہ کرنا ۔ مسئلہ:کعبہ کی طرف منہ ہونے کے معنی یہ ہیں کہ چہرے کی سطح کاکوئی جز کعبہ کی طرف واقع ہو۔ مسئلہ:اگر نمازی کاچہرہ کعبہ کی جہت سے تھوڑا ہٹاہوا ہے لیکن اس کے چہرے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 4 June 2019 کو شائع کیا.
نماز کی دوسری شرط :- سترِ عورت پہلے ہم ستر عورت کے معنی عرض کرتے ہیں ۔ ستر یعنی چھپانا اور عورت یعنی مرد اور عورت کے بدن کاوہ حصہ جس کو کھولنا معیوب اور اس کو چھپانا لازمی ہے ۔ لہٰذا اب ستر عورت کے معنی یہ ہوئے کہ مرد اور عورت کے بدن […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
شرط ,
امام ترمذی ,
مرد ,
حضور اکرم ﷺ ,
مومن کی نماز ,
علامہ عبدالستار ہمدانی برکاتی ,
سترِ عورت ,
عورت ,
نماز ,
حضرت عبداللہ بن عباس ,
شیطان
sulemansubhani نے Monday، 3 June 2019 کو شائع کیا.
نماز کی پہلی شرط:- طہارت q نمازی کا بدن حدثِ اکبر سے پاک ہو یعنی جنابت ، حیض وغیرہ سے پاک ہونے کے لئے غسل واجب نہ ہو ۔ q نمازی کا بدن حدث اصغر سے پاک ہو یعنی بے وضو نہ ہو۔ q نمازی کا بدن نجاست غلیظہ و خفیفہ بقدرِ مانع سے پاک […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 2 June 2019 کو شائع کیا.
شرعی و فقہی اصطلاحات شریعت میں ہر قسم کے اچھے اور برے کاموں کے لئے قوانین مقرر کئے گئے ہیں اور ان کاموں کی اصطلاحات مقرر کی گئی ہیں ۔ تاکہ اس کام کی اہمیت ظاہر ہو ۔ ذیل میں ہم شرعی اصطلاحات کی تفصیل پیش کرتے ہیں ۔ جس طرح کوئی اچھا کام زیادہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
فرض ,
سنت مؤکدہ ,
واجب ,
سنت غیر مؤکدہ ,
مکروہ تحریمی ,
اساء ت ,
مستحب ,
خلاف اولیٰ ,
مباح ,
فقہی ,
شرعی ,
اصطلاحات ,
مکروہ تنزیہی ,
مومن کی نماز ,
حرام ,
علامہ عبدالستار ہمدانی برکاتی
sulemansubhani نے Friday، 24 May 2019 کو شائع کیا.
نماز فجر اور عصر کے بعد نفل نماز پڑھنے سے منع کیا گیا ہے۔ حدیث مبارکہ میں ہے کہ حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: لَا صَلَاةَ بَعْدَ الصُّبْحِ حَتَّی تَرْتَفِعَ الشَّمْسُ وَلَا صَلَاةَ بَعْدَ الْعَصْرِ حَتَّی […]
مکمل تحریر پڑھیے »