محفوظات برائے ”ماہ و سال“ زمرہ
شبِ برأت کی فضیلت و اہمیت
sulemansubhani نے Sunday، 28 March 2021 کو شائع کیا.

شبِ برأت کی فضیلت و اہمیت پر اتنی کثرت کے ساتھ اَحادیث حسنہ و صحیحہ وارد ہوئی ہیں اور اَئمہ احادیث نے باقاعدہ ابواب قائم کیے ہیں۔ لہذا اس کی فضیلت و اہمیت کا انکار کرنا سوائے جہالت اور لاعلمی اور کتب و ذخیرہ احادیث سے بے خبر ہونے کے اور کسی چیز پر دلالت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

سیدنا امام شافعی علیہ الرحمہ اور پندرہ شعبان…!!! سیدنا امام شافعی علیہ الرحمہ(متوفی 204ھ) فرماتے ہیں: “وَبَلَغَنَا أَنَّهُ كَانَ يُقَالُ: إنَّ الدُّعَاءَ يُسْتَجَابُ فِي خَمْسِ لَيَالٍ فِي لَيْلَةِ الْجُمُعَةِ، وَلَيْلَةِ الْأَضْحَى، وَلَيْلَةِ الْفِطْرِ، وَأَوَّلِ لَيْلَةٍ مِنْ رَجَبٍ، وَلَيْلَةِ النِّصْفِ مِنْ شَعْبَانَ” اور ہمیں یہ بات پہنچی ہے کہا جاتا تھا کہ پانچ راتوں میں دعا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اسلام میں شب براءت کا تصور(صحیح احادیث کی روشنی میں ) مفتی ندیم بن صدیق اسلمی

مکمل تحریر پڑھیے »


عیدگاہ میں ذبح اورنحر فرماتے
sulemansubhani نے Saturday، 27 March 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 664 روایت ہےحضرت ابن عمرسے فرماتےہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم عیدگاہ میں ذبح اورنحر فرماتے تھے ۱؎(بخاری) شرح ۱؎ تاکہ لوگ آپ کو قربانی کرتے ہوئے دیکھیں اور اس کا طریقہ سیکھ لیں اور چونکہ فقراء وہاں جمع ہیں ان میں تقسیم کرنے میں آسانی ہو۔خیال رہے کہ حلقوم اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
مسلمانوں کا طریقہ
sulemansubhani نے Saturday، 27 March 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 663 روایت ہے حضرت براءسے فرماتےہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو نماز سے پہلے ذبح کرے وہ اپنے لیے ذبح کرتا ہے جو نماز کے بعد ذبح کرے اس کی قربانی پوری ہوگئی اور اس نے مسلمانوں کا طریقہ پالیا ۱؎(مسلم،بخاری) شرح روایت ہے حضرت براءسے فرماتےہیں فرمایا رسول […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
قربانی کا اعادہ واجب
sulemansubhani نے Saturday، 27 March 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 662 روایت ہے حضرت جندب ابن عبداﷲ بجلی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو نماز سے پہلے ذبح کرے وہ اس کی جگہ دوسری ذبح کرے اورجس نے ہمارے نماز پڑھنے تک ذبح نہ کیا ہو وہ اﷲ کے نام پر ذبح کرے ۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
جس نے ہماری نماز سے پہلے ذبح کرلیا
sulemansubhani نے Saturday، 27 March 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 661 روایت ہے حضرت براء سے فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بقرعید کے دن ہمیں خطبہ سنایا تو فرمایا کہ آج اس دن میں جس چیز سے ہم شروع کریں گے وہ یہ ہے کہ ہم نماز پڑھیں پھر لوٹیں تو قربانی کریں ۱؎ جس نے ایسا کیا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

حدیث نمبر 659 روایت ہے حضرت انس سے فرماتےہیں کہ رسول اﷲ عیدا لفطر کے دن عیدگاہ نہ جاتےحتی کہ کچھ چھوہارے کھالیتے طاق کھاتے تھے ۱؎(بخاری) شرح ۱؎ یہ کھانا اس لیے تھا تاکہ رمضان کے طریقہ کی تبدیلی ہوجائے۔سنت یہ ہے کہ عیدکی نمازکو کچھ کھاکرجائے،اب مسلمان سویاں،شیرخرمہ،وغیرہ کھاتےہیں جن میں چھوہارےبھی ہوتے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

شب برات قریب آ رہی ہے تو سوچا یہ پوسٹ کر دوں۔ کچھ سلفی وہابی اجکل شب برات کی فضیلت کا انکار کرتے ہیں۔ آیے ہم مستند احادیث اور اقوال علماء دیکھتے ہیں۔ سلفیوں کے محدث اعظم ناصر الدین الالبانی کہتے ہیں: يطلع الله تبارك و تعالى إلى خلقه ليلة النصف من شعبان , فيغفر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

آج سے 1200 سال پہلے اہل مکہ شب برات کس طرح گزارتے تھے ؟ تیسری صدی کے مشہور مورخ امام ابو عبداللہ محمد بن اسحاق ابن العباس فاکہی مکی (متوفی 275 ھجری) نے اپنی تاریخ کی کتاب اخبار مکہ میں باب کا نام ہی یہ رکھا ہے کہ “ذکر عمل اہل مکۃ لیلۃ النصف من […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com