محفوظات برائے ”نکاح ، شادی“ زمرہ
لڑکا یا لڑکی اللہ ہی کی چاہت
sulemansubhani نے Sunday، 31 May 2020 کو شائع کیا.

لڑکا یا لڑکی اللہ ہی کی چاہت دنیا میں توالدو تناسل کا سلسلہ اللہ کا جاری کیا ہوا ہے،اس میں مخلوق ایک ظاہری سبب ہے حقیقت میں سب کچھ اللہ کی طرف سے ہو رہا ہے،اللہ نہ چاہے تو کوئی سبب کامیابی سے ہمکنار نہ ہو سکے،کل من عند اللہ سب کچھ اللہ کی طرف […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اسلام میں نکاح کی اہمیت
sulemansubhani نے Tuesday، 19 May 2020 کو شائع کیا.

اسلام میں نکاح کی اہمیت تحریر: محمد نثار نظامی بلاشبہ نکاح انسانی تہذیب و تمدن میں سب سے مقدم اور اہم مسئلہ ہے ،انسانی معاشرے میں اس کی اہمیت وافادیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ۔دین فطرت اسلام نے انسان کی اس ضرورت کا خاص خیال رکھا،انسان زندگی کے دوسرے مراحل کی طرح شادی کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


لڑکی کی ولادت رحمت یا زحمت؟: ایک لمحۂ فکریہ تحریر: محمد شمیم نوری مصباحی یقیناً اولاد اللّٰہ عزوجل کی ایک عظیم نعمت ہے، لڑکا ہو یا لڑکی وہ اللّٰہ کی عطا اور رحمت ہے، اس عطا ورحمت پر  پر یشانی کا اظہار کرنا، لعن طعن کرنا ،عجیب طرح کی چہ میگوئیاں کرنا جیسا کہ ہم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نیک عورت کی تلاش مشکل
sulemansubhani نے Tuesday، 5 May 2020 کو شائع کیا.

نیک عورت کی تلاش مشکل حضرت ابو امامہ عضی اللہ عنہ سے مرفوعا روایت ہے اللہ کے پیارے رسول ﷺ نے ارشاد فرمایا مثل المراٗۃ الصالحۃ فی النسآء کمثل غراب الاعصم قیل یا رسول اللہ ﷺ وما الغراب الاعصم قال الذی احدی یدیھ بیضاء نیک عورت کی مثال عورتوں میں ایسی ہے جیسے غراب اعصم،پوچھا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بیویوں کے ساتھ حسن سلوک: تحقیقی جائزہ تحریر: محمد قمر انجم فیضی قادری اللہ تبارک وتعالی نےقرآن پاک کو نازل فرماکرپورےعالم انسانیت پر بہت بڑا احسان فرمایاہے قرآن کریم میں انسانوں کےلئے مکمل دستورحیات ہے جس کےمضامین میں عقائد وعبادات نماز روزہ حج زکوٰۃ، قصص کےعلاوہ اخلاقیات کو بڑی نمایاں حیثیت حاصل ہے اگر ہم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دیندار کی چاہت اور دنیادار کا جادو
sulemansubhani نے Tuesday، 28 April 2020 کو شائع کیا.

دیندار کی چاہت دیندار دین پر رہنا چاہتی ہے اس لئے ایسا کام نہیں کرتی جس سے دین چھوٹ جائے اور ایسے کام کا مطالبہ نہیں کر سکتی جسکی وجہ سے اس کے شوہر کو دین چھوڑنا پڑے،بلکہ اسکا شوہر دین کی مخالفت کا کوئی کام کرتا ہو اور اسے پتہ چل جائے تو وہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نیک عورت کا مقام
sulemansubhani نے Monday، 27 April 2020 کو شائع کیا.

نیک عورت کا مقام اللہ نے بے شمار چیزیں ہمارے فائدہ کے لئے پیدا فرمائیں،اور انہیں ہمارے حق میں نعمت فرمایا،فرماتا ہے ان تعدوا نعمۃ اللہ لا تحصوہا،اگر تم اللہ کی نعمتوں کو شمار کرنا چاہو تو شمار نہ کر سکو،مگر ان نعمتوں میں سب سے بہتر کون اسے بھی جاننا چاہیئے تاکہ ہمیں یہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نیک عورت گویا آدھا دین
sulemansubhani نے Sunday، 26 April 2020 کو شائع کیا.

نیک عورت گویا آدھا دین حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا من رزقہ اللہ امراٗۃ صالحۃ فقد اعانہ علیٰ شطر دینہ فلیتق اللہ فی شطر الثانی جسے اللہ نے نیک عورت عطا فرمائی تو دین کے آدھے حصہ پر مدد فرمائی تو دوسرے آدھے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دین ہر وصف کی عزت ہے
sulemansubhani نے Saturday، 25 April 2020 کو شائع کیا.

دین ہر وصف کی عزت ہے عورتوں کو یہ نہ سمجھنا چاہیئے کہ یہ ہماری برائی کی جارہی ہے بلکہ اللہ اور رسول کی طرف سے اصل مال اصل عزت اور اصل حسن سے آگاہ کیا جارہا ہے کہ وہ دین ہے، دینداری ہے،یہ حسن اللہ اور رسول کی بارگاہ کا ہے،یہ خوبصورتی دائرہٗ اسلام […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نبی کی بشارت نہ بھولو
sulemansubhani نے Friday، 24 April 2020 کو شائع کیا.

نام و نمود سے کام بنتا نہیں عزت اگر عورت کو حاصل ہے تو وہ عورت کی صفت ہے اس سے مرد کو کیا حاصل،اور اگر اس سے مراد خاندانی شرافت ہے تو وہ خاںدان کی صفت ہے اس سے فرد خاص کو سوا ئے نام کے کیا حاصل،اور کچھ حاصل ہوا تو وہ عارضی […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com