sulemansubhani نے Monday، 14 October 2019 کو شائع کیا.
نالہ سن کر ہنس رہا ہے عاشق ناشاد کا 🌸🌸 از: علامہ حسن رضا بریلوی پیش کش : ڈاکٹر محمد حسین مشاہدرضوی 🌸🌸🌸🌸 نالہ سن کر ہنس رہا ہے عاشق ناشاد کا اے تغافل کیش کچھ منہ کر لبِ فریاد کا 🌸 کب ہوا اے شوقِ وصل اُس پر اَثر فریاد کا کیوں کلیجہ نوچتا ہے تو […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 10 October 2019 کو شائع کیا.
اغیار کو دکھاؤ نہ اَنداز چال کا از : علامہ حسن رضا بریلوی پیش کردہ: ڈاکٹر محمد حسین مشاہدؔ رضوی 🌸 اغیار کو دکھاؤ نہ اَنداز چال کا پِس جائے دل کہیں نہ کسی پائمال کا 🌸 شکلِ کلیم ہم کو بھی بے ہوش کیجیے آئینہ بھیج دیجیے اپنے جمال کا 🌸 اُس گل کی بُو […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 9 October 2019 کو شائع کیا.
یہ دل ہے کہ دشمن ہے مری جانِ حزیں کا از: علامہ حسن رضا بریلوی 🌸 یہ دل ہے کہ دشمن ہے مری جانِ حزیں کا مجھ کو اسی کم بخت نے رکھا نہ کہیں کا 🌸 اے مست مئے ناز ذرا دیکھ کے چلنا پِس جائے کہیں دل نہ کسی خاک نشیں کا 🌸 […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 8 October 2019 کو شائع کیا.
وہ ہنس ہنس کے مجھ کو رُلانا کسی کا از : علامہ حسن رضا بریلوی وہ ہنس ہنس کے مجھ کو رُلانا کسی کا وہ پھر گُدگُدا کر ہنسانا کسی کا بہت یاد آتا ہے جانا کسی کا بگڑنا کسی کا منانا کسی کا کلیجہ ہے بس میں نہ قابو میں دل ہے قیامت […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 6 October 2019 کو شائع کیا.
میں اور شبِ فراق اُٹھانا عذاب کا از : علامہ حسن رضا بریلوی میں اور شبِ فراق اُٹھانا عذاب کا یا رب بُرا ہو اس دلِ خانہ خراب کا یہ فصلِ گل یہ جُھوم کر آنا سَحاب کا ساقی میں اور ایک پیالہ شراب کا دیکھا ہے جب سے حسن رُخِ بے حجاب کا رنگ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 1 October 2019 کو شائع کیا.
پوچھتے ہیں لوگ کیوں مضطر تیرا دل ہو گیا کلام : استاذِ زمن علامہ حسن رضا بریلوی پوچھتے ہیں لوگ کیوں مضطر تیرا دل ہو گیا کچھ تمہیں معلوم ہے کس پر یہ مائل ہو گیا خوش نہ ہوں ٹکڑے اگر آئینۂ دل ہو گیا اُن کی یکتائی کا دعوی بھی تو باطل ہو گیا آنکھ […]
مکمل تحریر پڑھیے »