آئینہ قیامت
آئینہ قیامت از حضرت علامہ مولانا حسن رضا خان (برادر اعلی حضرت علیہ الرحمہ) آئینہ قیامت
آئینہ قیامت از حضرت علامہ مولانا حسن رضا خان (برادر اعلی حضرت علیہ الرحمہ) آئینہ قیامت
جو کہے سن کے مدعا مطلب شہنشاہ سخن ستاذ زمن علامہ حسن رضا بریلوی ❤️ جو کہے سن کے مدعا مطلب میرے مطلب سے اُس کو کیا مطلب ❤️ مل گیا دل نکل گیا مطلب آپ کو اب کسی سے کیا مطلب ❤️ جو نہ نکلے کبھی نہ پورا ہو […]
دیکھے اگر یہ گرمیِ بازار آفتاب استاذ زمن شہنشاہ سخن علامہ حسن رضا بریلوی ❤️ دیکھے اگر یہ گرمیِ بازار آفتاب سر بیچ کر ہو تیرا خریدار آفتاب ❤️ کب تھے نصیب مہر یہ انوار، یہ عروج تو جس کو چاہے کر دے مرے یار آفتاب ❤️ کس نے نقابِ عارضِ روشن اٹھا دیا ہر […]
سن لیا ہم نے سوالِ وصلِ دل بَر کا جواب نا اُمیدی کہہ گئی دل سے مقدر کا جواب ❤️ دیکھ کر تم دیدۂ پُر آب کو ہنسنے لگے کیا یہی تھا گریۂ عشاقِ مضطر کا جواب ❤️ کچھ ترس آیا نزاکت پر بڑھا کچھ جوشِ قتل ورنہ تیرِ آہ تھا قاتل کے خنجر کا […]
جب مرا مہر جلوہ گر ہو گا کلام از: استاد زمن علامہ حسن رضا بریلوی ❤️ جب مرا مہر جلوہ گر ہو گا دوپہر ہو گا جو پہر ہو گا ❤️ تا زباں جو نہ آ سکا دل سے اُسی نالے میں تو اَثر ہو گا ❤️ مر گیا کون کچھ خبر بھی ہے کوئی […]
کسی شب بغل میں وہ دل بر نہ ہو گا کلام : استاد زمن علامہ حسن رضا بریلوی ❤️ کسی شب بغل میں وہ دل بر نہ ہو گا کوئی دن خوشی کا میسر نہ ہو گا ❤️ تیرے در پہ جب تک مرا سر نہ ہو گا مجھے تاجِ عزت میسر نہ ہو گا ❤️ […]
مریض ہجر اُمید سحر نہیں رکھتا کلام: شاگرد داغ استاذ زمن علامہ حسن رضا بریلوی ❤️ مریض ہجر اُمید سحر نہیں رکھتا غضب ہے پھر بھی وہ غافل خبر نہیں رکھتا ❤️ یہ پھنک رہا ہوں تپِ عشق و سوزِ فرقت میں کہ مجھ پہ ہاتھ کوئی چارہ گر نہیں رکھتا ❤️ گلہ ہے اُس […]
دمِ مُردن ترے قدموں پر اگر سر ہوتا کلام : شاگرد داغ استاذ زمن علامہ حسن رضا بریلوی ❤️ دمِ مُردن ترے قدموں پر اگر سر ہوتا حشر میں تاجِ کرامت مرے سر پر ہوتا ❤️ پھر تو کچھ حالِ مصیبت تجھے باوَر ہوتا تیرے پہلو میں جو میرا دلِ مضطر ہوتا ❤️ کیا ہوا […]
قاصد سے کہہ رہے تھے سُنا ماجرا سُنا کلام” استاذ زمن شہنشاہ سخن علامہ حسن رضا بریلوی ❤️ قاصد سے کہہ رہے تھے سُنا ماجرا سُنا ہم سے توکہیے حضرتِ دل تم نے کیا سنا ❤️ کس نے سنایا اور سنایا تو کیا سنا سنتا ہوں آج تم نے مرا ماجرا سنا ❤️ تم کیا […]
چلا آیا کلیجا تھامے تجھ سا فتنہ گر دیکھا کلام : استاذِ زمن علامہ حسن رضا بریلوی ❤️ چلا آیا کلیجا تھامے تجھ سا فتنہ گر دیکھا دعا میں ہم سے مظلوموں کی ظالم کچھ اَثر دیکھا ❤️ خفا کیوں ہو گئے کس واسطے آنکھیں چُراتے ہو خطا کیا ہو گئی تم کو اگر آدھی نظر […]