sulemansubhani نے Saturday، 21 October 2006 کو شائع کیا.
کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0017 شب معراج نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیت المقدس میںانبیاءکرام کی امامت فرمائی ، یہ کون سی نماز تھی ؟ اس میں علماء کے دو قول ہیں، علماء فرماتے ہیںکہ یہ نماز عرش کی طرف پرواز کرنے سے پہلے بیت القدس میں پڑھائی اس صورت میں یہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Friday، 20 October 2006 کو شائع کیا.
کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0016 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو معراج شریف کی شب سواری کے لیے جو براق عطا ہوا تھا وہ گدھے سے کچھ بڑا اور خچر سے کچھ چھوٹا تھا ، چہرہ انسان کا سا ، دم اونٹ کی سی ، ایال گھوڑے کے سے ، پائوںاونٹ کے سے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Wednesday، 18 October 2006 کو شائع کیا.
کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0015 شب معراج حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے زمین پر انبیا ءکرام علیہم السلام کی امامت کی اور آسمانوں پر ملائکہ کی ۔
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Monday، 16 October 2006 کو شائع کیا.
کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0014 سرور عالم صلی اللہ علیہ وسلم معراج شریف کی شب مکہ سے بیت المقدس تک براق پر، بیت المقدس سے آسمان دنیا تک معراج ( ایک سیڑھی ) پر ، وہاں سے ساتویں آسمان تک فرشتوں کے بازو پر ، وہاں سے سدرۃ المنتہٰی تک جبرئیل علیہ السلام کے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Sunday، 15 October 2006 کو شائع کیا.
کیا آپ جانتے ہیں ؟0013 سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کو بعث اقدس سے بارھویں برس زمانہ قیام مکہ میں رجب کی 27 ویںتاریخ کو شب یوم مبارکہ دو شنبہ میں معراج ہوئی ۔
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Saturday، 14 October 2006 کو شائع کیا.
کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0012 حضور صلی اللہ علیہ وسلم کعبہ کا کعبہ ہیں اسی لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت پاک پر کعبہ معظمہ نے حضرت آمنہ رضی اللہ عنہا کے مکان یا مقام ابراہیم کی طرف سجدہ کیا تھا۔
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Saturday، 14 October 2006 کو شائع کیا.
کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0011 حضور سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کو پہلے نیند میں چھ ماہ لوح محفوظ کی سیر کرائی گئی پھر 23 سال بیداری میں ، 23 سال کا چھیالیسواں حصہ چھ ماہ ہوتا ہے اسی لیے کہا گیا کہ مومن کا سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہوتا ہے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Friday، 13 October 2006 کو شائع کیا.
کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0010 امام شعبی نے فرمایا کہ بعث اقدس کے ابتدائی تین سال حضرت اسرافیل علیہ السلام وحی لانے پر مقرر تھے پھر یہ خدمت جبرئیل علیہ السلام کو سونپی گئی انھیں کی وساطت سے پورا قرآن نازل ہوا۔
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Thursday، 12 October 2006 کو شائع کیا.
کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0009 ظہور نبوت کی ابتداء رویائے صادقہ یعنی سچے خوابوں سے ہوئی جن کی مدت چھ ماہ تھی ، سورہ اقراء کا نزول رمضان میں ہوا اس طرح ثابت پواکہ رویائے صادقہ کی ابتداء رببیع الاول سے ہوئی اس طرح ربیع الاول کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Wednesday، 11 October 2006 کو شائع کیا.
کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0008 روح کی ترقی نو (9) قسم پر ہے ۔ اول مومن ، دوم عابد ، سوم زاہد ، چہارم عارف ، پنجم ولی، ششم نبی، ہفتم مرسل ، ہشتم اولو العزم اور نہم خاتم ۔ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میں یہ کل مراتب جمع ہیںمگر حضور […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-