محفوظات برائے ”کیا آپ جانتے ہیں ؟“ زمرہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0007
sulemansubhani نے Tuesday، 10 October 2006 کو شائع کیا.

کیا آپ جانتے ہیں  ؟  0007  حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ تعالٰی نے تخلیق کائنات سے دو ہزار سال پہلے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا نام محمد صلی اللہ علیہ وسلم رکھا ۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0006
sulemansubhani نے Monday، 9 October 2006 کو شائع کیا.

کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0006   مسلم شریف میں حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں اس پتھر کو پہچانتا ہوں جو بعث سے پہلے مجھے سلام کیا کرتاتھا ۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0005
sulemansubhani نے Monday، 9 October 2006 کو شائع کیا.

کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0005   اللہ تعالٰی نے حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائش سے دو ہزار سال پہلے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام اپنے نام کے ساتھ لکھا۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0004
sulemansubhani نے Monday، 9 October 2006 کو شائع کیا.

کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0004   ایک روایت میں آیا ہے کہ مولائے کائنات نے اپنے حبیب صلی اللہ علیہ السلام کے نور کو حضرت آدم  علیہ السلام کے انگوٹھوں کے ناخنوں‌میں آئینہ کی طرح چمکایا انھوں نے دیکھتے ہی انگوٹھوں کو چوم لیا اور آنکھوں‌پر مسح‌کیا  

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0003
sulemansubhani نے Monday، 9 October 2006 کو شائع کیا.

کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0003  حضرت کعب احبار سے منقول ہے کہ جب اللہ تعالٰی نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو پیدا کرنا چاہا تو جبرئیل علیہ السلام کو حکم دیا کہ سفید مٹی لا ئو ۔ جبرئیل بہشت کے فرشتوں کے ساتھ اترے اور حضرت کی قبر شریف کی جگہ سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0002
sulemansubhani نے Monday، 9 October 2006 کو شائع کیا.

کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0002  اللہ تعالٰی نے پہلے اپنے نور سے اپنے پیارےنبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نور بنایا پھر جب عالم کو پیدا کرنا چاہا تو اس نور کے چار حصے کیے پہلے سے قلم دوسرے سے لوح تیسرے سے عرش بنایا پھر چوتھے ٹکڑے کے چار حصے کیے اور ان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
کیا آپ جانتے ہیں 0001
sulemansubhani نے Monday، 9 October 2006 کو شائع کیا.

کیا آپ جانتے ہیں ؟   0001 خالق کائنات جل شانہ نے سب سے پہلے نور محمدی صلی اللہ علیہ وسلم تخلیق فرمایا ۔ بموجب حدیث نبوی اول ما خلق اللہ نوری اور بمطابق انا من نور اللہ والخلق کلھم من نوری ۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com