sulemansubhani نے Sunday، 13 September 2026 کو شائع کیا.
صحیح بخاری کی احادیث کا بیان حافظ ابن صلاح لکھتے ہیں: امام ابوعبدالله محمد بن اسماعیل بخاری متوفی ۲۵۶ھ نے سب سے پہلے احادیث صحیحہ کا مجموعہ تصنیف کیا اور ان کے بعد امام ابو الحسین مسلم بن حجاج قشیری نیشاپوری متوفی ۲۶۱ھ نے احادیث صحیحہ کا مجموعہ پیش کیا، صحیح بخاری اور صحیح مسلم، […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 13 September 2026 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 780 روایت ہے حضرت ابوالدرداء سے فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا کہ تم میں جو کچھ بیمار ہویا اس کا بھائی بیماری کی شکایت کرے تو کہے ہمارا رب وہ اﷲ ہے جو آسمان میں ہے ۱؎ تیرا نام پاک ہے تیرا حکم آسمان […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Sunday، 13 September 2026 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 779 روایت ہے انہی سے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم انہیں بخار اور تمام دردوں کی یہ دعا سکھاتے تھے کہ کہیں کبریائی والے اﷲ کے نام سے میں ہرخون سے بھری رگ اور آگ کی تپش کی شرارت سے عظمت والے رب کی پناہ مانگتا ہوں ۱؎(ترمذی)اور فرمایا کہ یہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Sunday، 13 September 2026 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 778 روایت ہے حضرت ابن عباس سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا نہیں ہوتا کہ کوئی مسلمان کسی مسلمان کی بیمار پرسی کرے تو سات بار کہہ دے ۱؎ کہ میں عظمت والے اورعرش عظیم کے رب یعنی اﷲ سے دعاکرتا ہوں کہ تجھے شفا دے مگر […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Sunday، 13 September 2026 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 777 روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو اچھی طرح وضوکرے اورطلب ثواب کے لیئے اپنے مسلمان بھائی کی بیمار پرسی کرے ۱؎ تو ستر سال کے فاصلہ پر دوزخ سے دور رکھا جائے گا ۲؎(ابوداؤد) شرح ۱؎ یعنی باوضو بیمار پرسی کی جائے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Sunday، 13 September 2026 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 776 روایت ہے حضرت زید ابن ارقم سے فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے میری آنکھ کے درد میں بیمار پرسی کی ۱؎(احمد،ابوداؤد) شرح ۱؎ اس سے معلوم ہوا کہ معمولی بیماری میں بھی بیمار پرسی کرنا سنت ہے جیسے آنکھ یا کان یا ڈاڑھ کا درد کہ یہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Sunday، 13 September 2026 کو شائع کیا.
الفصل الثاني دوسری فصل حدیث نمبر 775 روایت ہے حضرت علی سے فرماتے ہیں میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سناکہ ایسا کوئی مسلمان نہیں جوکسی مسلمان کی صبح کے وقت بیمار پرسی کرے مگر ستر ہزار فرشتے اسے شام تک دعائیں دیتے ہیں اور اگر شام کو بیمار پرسی کرے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Sunday، 13 September 2026 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 774 روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا کہ رب تعالٰی فرماتاہے جب میں اپنےکسی بندے کو اس کی دو پیاری چیزوں یعنی آنکھوں میں مبتلا کر دوں ۱؎ پھر وہ صبرکر جائے تو میں انکے عوض اسے جنت دوں گا۔(بخاری) شرح ۱؎ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Sunday، 13 September 2026 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 773 روایت ہے حضرت اسامہ ابن زید سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے طاعون ایک عذاب تھا جو بنی اسرائیل کے ایک ٹولہ پر یا تم سے پہلے والوں پربھیجا گیا ۱؎ تو جب تم اسےکسی زمین میں سنو تو وہاں نہ جاؤ اورجب وہاں پھیل جائے جہاں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Sunday، 13 September 2026 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 772 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم سے طاعون کے متعلق پوچھا تو حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے بتایا کہ وہ ایک عذاب ہے اﷲ جس پر چاہے بھیجے ۱؎ البتہ رب نے اسے مسلمانوں کے لئے رحمت بنادیا ایسا کوئی نہیں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-