sulemansubhani نے Friday، 13 November 2026 کو شائع کیا.
حدیث مسند کی تعریف مسند، اسند کا اسم مفعول ہے جس کا معنی ہے اضافت کرنا اور نسبت کرنا۔ اور اس کی اصطلاحی تعریف یہ ہے: ما اتصل سنده مرفوعا الى النبی صلى الله عليه وسلم. جس حدیث مرفوع کی نبی صلی اللہ علیہ وسلم تک سند متصل ہو ۔ حافظ ابن حجر عسقلانی لکھتے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 12 November 2026 کو شائع کیا.
اکابر اور افاضل تابعین کا بیان علامہ سیوطی لکھتے ہیں: اکابر تابعین میں اہل مدینہ میں سے سات فقہاء ہیں: (۱) سعید بن المسیب (۲) قاسم بن محمد بن ابی بکر صدیق (۳) عروہ بن زبیر (۴) خارجہ بن زید بن ثابت (۵) ابو سلمہ بن عبد الرحمن بن عوف (۶) عبیداللہ بن عبداللہ بن […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 11 November 2026 کو شائع کیا.
مخضرمین کا بیان علامہ سیوطی لکھتے ہیں: مخضرمین وہ لوگ ہیں جنھوں نے جاہلیت کا زمانہ اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا زمانہ پایا اور آپ کو نہیں دیکھا، اور نہ ان کو صحبت حاصل ہوئی، یہ علماءِ حدیث کی اصطلاح ہے، امام مسلم نے بشیر بن عمرو کا مخضرمین میں ذکر کیا ہے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 10 November 2026 کو شائع کیا.
تابعین کا بیان علامہ نووی لکھتے ہیں: جس نے صحابی سے ملاقات کی وہ تابعی ہے ، حاکم نے کہا ان کے پندرہ طبقات ہیں ، پہلا طبقہ وہ ہے جس نے عشرہ مبشرہ کو پایا ، ان میں قیس بن ابی حازم اور ابن المسیب وغیرہ ہیں اور اس پہلے طبقہ کے قریب وہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 10 November 2026 کو شائع کیا.
طبقات صحابہ کا بیان علامہ سیوطی لکھتے ہیں: طبقات صحابہ میں اختلاف ہے، امام ابو عبداللہ حاکم نیشاپوری نے صحابہ کے بارہ طبقات مقرر کیے ہیں: ۱۔ جو صحابہ مکہ میں اسلام لائے مثلاً خلفاءِ اربعہ ۔ ۲۔ اصحاب دار الندوہ ۔ ۳۔ مہاجرین حبشہ ۔ ۴۔ اصحابِ عقبہ اولیٰ ۔ ۵۔ اصحابِ عقبہ ثانیہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 9 November 2026 کو شائع کیا.
مفتی منیب الرحمٰن حفظہ اللہ تعالیٰ ایک مختصر تعارف 8 فروری 1945 کو مانسہرہ میں پیدا ہوئے ✪ تعلیمی پس منظر : ✦ ایم اے : جامعہ کراچی ✦ ایل ایل بی ، بی ایڈ ✦ شہادۃ العالمیہ : تنظیم المدارس پاکستان ✦ فاضل عربی ، دورہ حدیث : دارلعلوم امجدیہ کراچی ✪ تدریسی خدمات: […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 9 November 2026 کو شائع کیا.
احادیث روایت کرنے والے صحابہ کی تعداد حافظ ابن الصلاح لکھتے ہیں: امام ابو زرعہ رازی سے سوال کیا گیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرنے والے کتنے صحابہ ہیں؟ انہوں نے کہا ان کو کون ضبط کرسکتا ہے؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حجۃ الوداع میں چالیس ہزار صحابہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 9 November 2026 کو شائع کیا.
فقہاء صحابہ کا بیان علامہ نووی لکھتے ہیں: سب سے زیادہ فتاویٰ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہیں، مسروق سے روایت ہے کہ تمام صحابہ کا علم چھ افراد پر منتہی ہوتا ہے، حضرت عمر، حضرت علی، حضرت ابی بن کعب، حضرت زید بن ثابت، حضرت ابو الدرداء اور حضرت ابن مسعود […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 9 November 2026 کو شائع کیا.
۲۹ – بَابُ مَنْ أَدْرَكَ مِنَ الصَّلَوةِ رَكْعَةً جس نے نماز کی ایک رکعت پالی اس باب میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ جس نے نماز کی ایک رکعت پالی اس کی نماز کا کیا حکم ہے۔ ۵۸۰ – حَدَّثَنَا عَبْدُاللَّهِ بْنُ يُوسُفَ قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِالرَّحْمَنِ، […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 9 November 2026 کو شائع کیا.
۲۸ – بَابُ مَنْ أَدْرَكَ رَكْعَةً مِنَ الْفَجْرِ جس نے نمازِ فجر کی ایک رکعت پالی اس باب میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ جس نے نماز فجر کی ایک رکعت پالی، اس کی نماز کا کیا حکم ہے۔ ۵۷۹ – حَدَّثَنَا عَبْدُاللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ […]
مکمل تحریر پڑھیے »