sulemansubhani نے Sunday، 22 March 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 74 روایت ہے حضرت ابو زہیرنمیری سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ ہم رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک رات نکلے تو ایک شخص ایسے پر پہنچے جو دعا مانگنے میں بہت مبالغہ کررہا تھا حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر یہ مہر لگاوے ۲؎تو واجب کرے گا قوم […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 22 March 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 71 روایت ہے حضرت ابن عباس سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم فجر کی دو رکعتوں میں”قُوۡلُوۡۤا اٰمَنَّا بِاللہِ وَمَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡنَا” اور آل عمران والی آیت “قُلْ یٰۤاَہۡلَ الْکِتٰبِ تَعَالَوْا”الخ پڑھتے تھے ۱؎(مسلم) شرح ۱؎ یعنی فجر کے فرضوں میں رکعت اول میں سورۂ بقر کا یہ رکوع […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 22 March 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 70 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فجر کی دو رکعتوں میں “قُلْ یٰۤاَیُّہَا الْکٰفِرُوۡنَ”اور “قُلْ ہُوَ اللہُ اَحَدٌ” پڑھیں ۱؎(مسلم) شرح ۱؎ یعنی فجر کی سنتوں میں رکعت اول میں “قُلْ یٰۤاَیُّہَا الْکٰفِرُوۡنَ” اور رکعت دوم میں “قُلْ ہُوَ اللہُ اَحَدٌ”پڑھتے تھے کیونکہ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 22 March 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 67 روایت ہے حضرت عبید اﷲ ابن ابی رافع سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ مروان نے حضرت ابوہریرہ کو مدینہ منورہ پر اپنا خلیفہ بنایا اور خود مکہ معظمہ چلا گیا ۲؎ تب ہمیں حضرت ابوہریرہ نے جمعہ پڑھایا ۳؎ تو پہلی رکعت میں سورۂ جمعہ پڑھی اور دوسری میں “اِذَا جَآءَکَ الْمُنٰفِقُوۡنَ” […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 21 March 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 65 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن سائب سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ ہم کو رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ میں نماز فجر پڑھائی ۲؎ سورۂ مؤمنون شروع کی حتی کہ موسیٰ و ہارون کا ذکر یا عیسیٰ کا ذکر آیا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو کھانسی آگئی تورکوع […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 21 March 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 60 روایت ہے ام فضل بنت حارث سے ۱؎ فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اﷲصلی اللہ علیہ وسلم کو مغرب میں”وَالْمُرْسَلٰتِ عُرْفًا”پڑھتے ہوئے سنا ۲؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ پہلے بیان کیا جاچکا ہے کہ آپ حضور کی چچی یعنی حضرت عباس کی زوجہ اور عبداﷲ ابن عباس اور فضل ابن عباس کی والدہ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 21 March 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 59 روایت ہے حضرت جبیر ابن مطعم سے فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو مغرب میں سورۂ طور پڑھتے سنا ۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یعنی مغرب کی دونوں رکعتوں میں پوری سورۃ طور پڑھتے تھے یا طور کی بعض آیات جو کچھ بھی ہو یہ بیان جواز کے […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 20 March 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 54 روایت ہے حضرت ابوموسیٰ اشعری سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب تم نماز پڑھو تو صفیں سیدھی کرو پھر تم میں سے کوئی تمہارا امام بن جائے ۱؎ جب وہ تکبیر کہے تو تم بھی تکبیر کہو اور جب کہے “غیر المغضوب علیہم ولا الضالین”تو […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 20 March 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 53 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب امام آمین کہے تو تم بھی آمین کہو جس کی آمین فرشتوں کی آمین کے موافق ہوگی تو اس کے گزشتہ گناہ بخش دیئے جائیں گے ۱؎(مسلم،بخاری)اور ایک روایت میں ہے کہ فرمایا جب امام […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 20 March 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 51 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو نماز پڑھے اس میں الحمد نہ پڑھے تو وہ نماز ناقص ہے(تین بار)کامل نہیں ۱؎حضرت ابوہریرہ سے کہا گیا کہ ہم امام کے پیچھے ہوتے ہیں فرمایا اپنے دل میں پڑھ لو ۲؎ کیونکہ میں […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
امام ,
صحیح مسلم ,
ﷲ تعالٰی ,
ناقص ,
ﷲ تعالیٰ ,
الحمدﷲ رب العلمین ,
حدیث ,
الحمد ,
حضرت ابوہریرہ ,
نماز ,
نبی کریم ﷺ ,
رسول اﷲﷺ