حدیث نمبر 105 روایت ہےحضرت عقبہ ابن عامرسے فرماتے ہیں کہ جب آیت”فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّکَ الْعَظِیۡمِ” اتری تو رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اسے اپنے رکوع میں کرلو اور جب آیت”سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الْاَعْلَی” اتری تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اسے اپنے سجدے میں رکھو ۱؎(ابوداؤد،ابن ماجہ،دارمی) […]

مکمل تحریر پڑھیے »


انسان کی نماز درست نہیں ہوتی حتی کہ
sulemansubhani نے Wednesday، 8 April 2020 کو شائع کیا.

الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر 104 روایت ہے حضرت ابومسعود انصاری سے ۱؎ فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نےکہ انسان کی نماز درست نہیں ہوتی حتی کہ رکوع اورسجدے میں اپنی پیٹھ سیدھی کرے ۲؎(ابوداؤد،ترمذی،نسائی،ابن ماجہ،دارمی)اور ترمذی فرماتے ہیں کہ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ شرح ۱؎ آپ کا نام […]

مکمل تحریر پڑھیے »


رکوع سے سر اٹھاتے تو
sulemansubhani نے Wednesday، 8 April 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 102 روایت ہےحضرت ابوسعید خدری سے فرماتےہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم جب رکوع سے سر اٹھاتے ۱؎ تو کہتے اے اﷲ اے ہمارے رب تیرے ہی لیے حمدہے آسمان بھرکر زمین بھرکر اور اس کے لیے جو چیز تو چاہے وہ بھرکر،تعریف و بزرگی والا ہےجو کچھ بندہ کہے اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر100 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب امام”سمع اﷲ لمن حمدہ”کہے تو تم”اللّٰھم ربنا لك الحمد”کہوکیونکہ جس کا کلام فرشتوں کے کلام کے موافق ہوگا اس کے پچھلے گناہ معاف کردیئے جائیں گے ۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ اس حدیث سے چند مسئلےمعلوم ہوئے:ایک یہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


باب الرکوع رکوع کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ رکوع کے لغوی معنی ہیں جھکنایا پیٹھ ٹیڑھی کرنا۔اصطلاح میں کبھی عاجزی و پستی کوبھی رکوع کہاجاتا ہے اور کبھی پوری رکعت کو بلکہ پوری نماز کو بھی رکو ع کہہ دیتے ہیں،رب فرماتا ہے:”وَارْکَعُوۡا مَعَ الرّٰکِعِیۡنَ”۔حق یہ ہے کہ پچھلی امتوں کی نمازوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مغرب کی نماز میں حٰمٓ دخان
sulemansubhani نے Tuesday، 7 April 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 93 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن عتبہ ابن مسعود سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے مغرب کی نماز میں حٰمٓ دخان پڑھی ۲؎(نسائی،ارسالًا) شرح ۱؎ آپ حزلی ہیں،مدنی ہیں،عبداﷲ ابن مسعود کے بھتیجے ہیں،عمومًا کوفہ میں رہتے تھے،حوترصلی اللہ علیہ وسلم کا زمانہ پایا مگر زیارت نہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر 88 روایت ہے حضرت معاذ بن عبداﷲ جہنی سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ جہنیہ کے ایک آدمی نے انہیں خبر دی ۲؎ کہ انہوں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو سنا کہ آپ نے فجر کی دونوں رکعتوں میں”اِذَا زُلْزِلَتِ”پڑھی ۳؎ یہ مجھے خبرنہیں آیا بھول گئے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


میں اس پر گواہوں سے ہوں
sulemansubhani نے Tuesday، 24 March 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 86 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ تم میں سے جو کوئی”وَالتِّیۡنِ وَ الزَّیۡتُوۡنِ” پڑھے ۱؎ اور”اَلَیۡسَ اللہُ بِاَحْکَمِ الْحٰکِمِیۡنَ” پر پہنچے تو کہہ لے ہاں میں اس پر گواہوں میں سے ہوں ۲؎ اور جو “لَاۤ اُقْسِمُ بِیَوْمِ الْقِیٰمَۃِ” پڑھے اور”اَلَیۡسَ ذٰلِکَ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جب تلاوت کرے تو تم خاموش رہو
sulemansubhani نے Monday، 23 March 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 83 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ امام اس لیے مقرر کیا گیا کہ اس کی پیروی کی جائے ۱؎ تو جب تکبیر کہے تو تم بھی تکبیر کہو ا ور جب تلاوت کرے تو تم خاموش رہو۲؎(ابوداؤد،نسائی،ابن ماجہ) شرح ۱؎ یعنی مقتدی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بعض بعض پر قرآن اونچا نہ پڑھے
sulemansubhani نے Monday، 23 March 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 82 روایت ہے حضرت ابن عمر اور بیاضی سے وہ دونوں کہتے ہیں ۱؎کہ فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ نمازی اپنے رب سے مناجات کرتا ہے تو چاہیے کہ غور کرے کہ اس سے کیا مناجات کرتا ہے ۲؎ اور بعض بعض پر قرآن اونچا نہ پڑھے۳؎ شرح ۱؎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com