حدیث نمبر :285 روایت ہے عبداﷲ صنابحی سے ۱؎ فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ بندۂ مؤمن جب وضو کرنے لگے تو خطائیں اس کے منہ سے نکل جاتی ہیں۲؎ اور جب ناک میں پانی لے تو خطائیں اس کے ناک سے نکل جاتی ہیں اور جب اپنا منہ دھوئے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتابت پر بھروسہ کر کے پڑھنے کی چند مثالیں امام بخاری علیہ رحمۃ الباری نے ایک حدیث الادب المفرد میں نقل فرمائی جسکی وضاحت یوں کی گئی ہے کہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ایک صغیر سن بھائی تھے ۔ ایک چڑیاہاتھ میں لئے کھیلتے پھرتے تھے ،کسی دن وہ چڑیا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


محبت ِرسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وبارک وسلم :۔ ذات رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کس حد تک ہو نی چاہیئے ۔ خود پیغمبر اعظم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان فیض ترجمان سے سنئے ، ارشاد فرماتے ہیں ۔ ’’ لا یُؤ مِنُ اَحَدُکُم ْ حتّٰی اَ کُوْنَ اَحَبَّ اِلَیْہِ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


چند مفید دعائیں
sulemansubhani نے Sunday، 6 January 2019 کو شائع کیا.

۱) صَلَّی اللّٰہُ عَلَی النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَاٰ لِہٖ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ صَلَاۃً وَّسَلَاماً عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ اللّٰہِ ‘‘ اس درود شریف کو بعد نماز جمعہ مدینہ منورہ کی طرف رخ کرکے اور ادب کے ساتھ ہاتھ باندھ کر ایک سو مرتبہ پڑھیں تو دین و دنیا کی بے شمار نعمتوں سے سرفراز ہوں گے۔ ۲) […]

مکمل تحریر پڑھیے »


گناہوں سے حفاظت کی انوکھی دُعا
sulemansubhani نے Friday، 4 January 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر128: گناہوں سے حفاظت کی انوکھی دُعا حضرت سیدنامالک بن انس رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں، حضرت سیدنا یونس بن یوسف رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اپنے زمانے کے مشہور اولیاء کرام رحمہم اللہ تعالیٰ میں سے تھے ۔ زیادہ تر وقت مسجد میں گزارتے اور اپنے رب عزوجل کی عبادت میں مشغول رہتے۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


وضوپورا کرنا مشقتوں میں
sulemansubhani نے Monday، 31 December 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :271 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ کیا میں تمہیں وہ چیز نہ بتاؤں جس سے اﷲ خطائیں مٹا دے درجے بلند کردے ۱؎ لوگوں نے عرض کیا ہاں یارسول اﷲ ۲؎ فرمایا وضوءپورا کرنا مشقتوں میں۳؎ مسجد کی طرف زیادہ قدم رکھنا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی انمو ل نصیحتیں جن پر داعئی دین اگر عمل کرے تو دارین میں سرخروئی حاصل ہو سکتی ہے ۔ (۱) تم بادشاہ سے ایسا عمل رکھو جیسے آگ سے رکھتے ہو ، کہ اس سے دور رہتے ہوئے فائدہ اٹھائو ، بہت قریب نہ جائو ۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


قتل کی دھمکی
sulemansubhani نے Saturday، 29 December 2018 کو شائع کیا.

حکایت نمبر122: قتل کی دھمکی حضرت سیدنا علی بن الحسن رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہما فرماتے ہیں :” عبدالملک بن مروان نے ایک شخص کو حاکم بنا کر مدینہ منورہ زَادَھَا اللہُ شَرْفاً وَّتَعْظِیْمًابھیجاتا کہ وہ بیعت وغیرہ کا سلسلہ کر ے اورانتظامات سنبھالے ۔” چنانچہ میں حضرت سیدنا سالم بن عبداللہ، حضرت سیدنا قاسم بن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


خشیت الٰہی اور ہمارے شب و روز
sulemansubhani نے Wednesday، 26 December 2018 کو شائع کیا.

خشیت الٰہی اور ہمارے شب و روز محمد ضیاء الرحمن علیمی قادری خوف خداوندی ،خشیت الٰہی ایک ایسی سرمدی اور لازوال نعمت ہے کہ آب و گل کی منزلیں طے کرکے خوبصورت وجودپانے والایہ انسان جب اس نعمت سے نواز دیا جاتا ہے تو یہ خاکی ہوتے ہوئے بھی خاکی نہیں رہ جاتا ،بلکہ وہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,
علماء آسمان کے نیچے بدترین خلق
sulemansubhani نے Wednesday، 26 December 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :266 روایت ہے حضرت علی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نےعنقریب لوگوں پر وہ وقت آئے گا جب اسلام کا صرف نام ۱؎ اورقرآن کا صرف رواج ہی رہ جائے گا۲؎ ان کی مسجدیں آباد ہوں گی مگر ہدایت سے خالی۳؎ ان کے علماءآسمان کے نیچے بدترین خلق […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com