أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ نَحۡنُ اَعۡلَمُ بِمَا يَسۡتَمِعُوۡنَ بِهٖۤ اِذۡ يَسۡتَمِعُوۡنَ اِلَيۡكَ وَاِذۡ هُمۡ نَجۡوٰٓى اِذۡ يَقُوۡلُ الظّٰلِمُوۡنَ اِنۡ تَتَّبِعُوۡنَ اِلَّا رَجُلًا مَّسۡحُوۡرًا ۞ ترجمہ: ہم خوب جانتے ہیں کہ وہ کس غرض سے قرآن کو سنتے ہیں جب وہ آپ کی طرف کان لگا کرسکتے ہیں اور جب وہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اُنْظُرۡ كَيۡفَ يَفۡتَرُوۡنَ عَلَى اللّٰهِ الۡـكَذِبَ‌ؕ وَكَفٰى بِهٖۤ اِثۡمًا مُّبِيۡنًا  ۞ ترجمہ: دیکھئے یہ لوگ کس طرح اللہ پر عمدا جھوٹ باندھ رہے ہیں اور ان کے لئے یہی علی الاعلان گناہ کافی ہے۔ ؏ تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد : کیا آپ نے ان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


قتل کی دھمکی
sulemansubhani نے Saturday، 29 December 2018 کو شائع کیا.

حکایت نمبر122: قتل کی دھمکی حضرت سیدنا علی بن الحسن رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہما فرماتے ہیں :” عبدالملک بن مروان نے ایک شخص کو حاکم بنا کر مدینہ منورہ زَادَھَا اللہُ شَرْفاً وَّتَعْظِیْمًابھیجاتا کہ وہ بیعت وغیرہ کا سلسلہ کر ے اورانتظامات سنبھالے ۔” چنانچہ میں حضرت سیدنا سالم بن عبداللہ، حضرت سیدنا قاسم بن […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com