sulemansubhani نے Wednesday، 6 May 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر227 روایت ہے حضرت ام سلمہ سے فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمارے لڑکے کو جسے افلح کہا جاتا تھا دیکھا کہ جب وہ سجدہ کرتا ہے تو پھونک مارتا تو فرمایا اے افلح اپنا چہرہ خاک آلود کر ۱؎(ترمذی) شرح ۱؎ یعنی ناک و پیشانی پر خاک لگنے […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 6 May 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر225 روایت ہے حضرت مطرف ابن عبداﷲ ابن شخیر سے ۱؎ وہ اپنے والد سے راوی فرماتے ہیں کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا آپ نماز پڑھ رہے تھے اور آپ کے پیٹ میں ہانڈی کی سی کھولن تھی یعنی رو رہے تھے ۲؎ اور ایک روایت […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 6 May 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر221 روایت ہے حضرت انس سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے انس اپنی نگاہ سجدہ گاہ پر رکھو ۱؎ شرح ۱؎ امام طیبی فرماتے ہیں مستحب یہ ہے کہ قیام میں نظر سجدہ گاہ پر ہو،رکوع میں پاؤں کی پشت پر،سجدہ میں ناک کے بانسے پر،التحیات میں گود پر،ہر نماز […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 6 May 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر216 روایت ہے حضرت ابن عمر سے فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت بلال سے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم انہیں جواب کیسے دیتے تھے جب صحابہ آپ کو نماز میں سلام کرتے تو فرمایا کہ اپنے ہاتھ سے اشارہ کردیتے تھے ۱؎(ترمذی) اور نسائی کی روایت میں اسی طرح ہے اور […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 5 May 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر209 روایت ہے حضرت ابو قتادہ سے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا آپ لوگوں کی امامت کرتے تھے اور امامہ بنت ابی العاص آپ کے کندھے پر ہوتیں ۱؎ جب رکوع کرتے تو انہیں اتار دیتے اور جب سجدہ سے سر اٹھاتے تو انہیں لوٹا لیتے ۲؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 5 May 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر207 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے نماز میں ادھر ادھر دیکھنے کے بارے میں پوچھا تو فرمایا کہ یہ اچکنا ہے شیطان بندے کی نماز سے اچکتا ہے ۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ خیال رہے کہ نماز میں کعبہ سے سینہ پھر جانا نماز کو توڑ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 5 May 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر205 روایت ہے حضرت معیقیب سے ۱؎ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے راوی اس شخص کے بارے میں جو سجدے کی جگہ مٹی برابر کرے فرمایا اگر تمہیں کرنا ہے تو ایک بار ۲؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ آپ کا نام معیقیب ابن فاطمہ ہے،دوسی ہیں،سعد ابن عاص کے آزاد کردہ غلام ہیں،قدیم […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 5 May 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر204 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن مسعود سے فرماتے ہیں کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کہ وہ نماز میں ہوتے سلام کرتے تھے آپ ہمیں جواب دیتے تھے ۱؎ جب ہم نجاشی کے پاس سے لوٹے ۲؎ تو ہم نے آپ کو سلام کیا آپ نے ہمارا جواب نہ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 5 May 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِنَّا نَحۡنُ نَزَّلۡنَا الذِّكۡرَ وَاِنَّا لَهٗ لَحٰـفِظُوۡنَ ۞ ترجمہ: بیشک ہم نے ہی قرآن نازل کیا ہے اور بیشک ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : بیشک ہم نے ہی قرآن نازل کیا ہے اور بیشک ہم ہے […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
حضرت عمر بن الخطاب ,
Quran ,
واحد ,
قرآن ,
حفاظت ,
نبی کریم ,
سورہ الحجر ,
نبی کریم ﷺ ,
حضرت عمر فاروق ,
تبیان القرآن ,
نازل ,
حضرت عمر ,
جمع ,
قرآن کریم ,
صیغوں ,
اللہ ,
محافظ الشئی لنفسہ ,
قرآن مجید ,
Tibyan ul Quran ,
اللہ تعالیٰ ,
Allama Ghulam Rasool Saeedi
sulemansubhani نے Tuesday، 5 May 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ذَرۡهُمۡ يَاۡكُلُوۡا وَيَتَمَتَّعُوۡا وَيُلۡهِهِمُ الۡاَمَلُ فَسَوۡفَ يَعۡلَمُوۡنَ ۞ ترجمہ: آپ ان کو کھانے میں اور (دنیاوی) فائدہ اٹھاتے ہیں چھوڑ دیں اور ان کہ ان کی امیدوں میں مشغول رہنے دیں یہ عنقریب جان لیں گے۔ تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : آپ ان کو […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
امیدیں ,
حضرت انس ,
حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص ,
حضرت عبداللہ بن مسعود ,
دنیاوی ,
حضرت عبداللہ بن عمر ,
رسول اللہﷺ ,
تبیان القرآن ,
مذمت ,
Tibyan ul Quran ,
دنیا ,
عنقریب ,
Allama Ghulam Rasool Saeedi ,
حضرت عبداللہ بن عمرو ,
کھانے ,
Quran ,
فائدہ ,
امیدوں ,
حضرت ابوہریرہ ,
مستقبل ,
یلھھم ,
نبی کریم ,
مشغولیت ,
لمبی ,
نبی کریم ﷺ ,
سورہ الحجر ,
امام الولید بنت عمر ,
حضرت انس بن مالک ,
رسول اللہ ﷺ