کتابوں کی خریداری سے آتی ہے مالداری
sulemansubhani نے Friday، 19 August 2022 کو شائع کیا.

*کتابوں کی خریداری سے آتی ہے مالداری!!*   تحریر : نثار مصباحی   کل کی ڈاک سے مفتی محمد ذوالفقار خاں نعیمی کی بھیجی ہوئی 5 کتابیں موصول ہوئیں۔ مفتی صاحب نے اس سے قبل اپنی درجنوں کتابیں بطورِ تحفہ عنایت فرمائی ہیں۔ ان کی کچھ کتابیں برادرم غلام مصطفی رضوی (مالے گاؤں) نے بھی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


*بخاری شریف اور “بہجۃ الاسرار” کی استنادی حیثیت سے متعلق ایک خلجان کا ازالہ* ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ   حضور غوث اعظم سیدنا شیخ محی الدین عبد القادر جیلانی رضی اللہ عنہ کی سیرت مبارکہ پر مشتمل اہم اور مستند کتاب : “بہجۃ الاسرار ” کے بارے میں تفصیلی بحث ذکر کرنے کے بعد اعلی حضرت امام احمد […]

مکمل تحریر پڑھیے »


آؤ کہ اجرِ کارِ رسالت ادا کریں ؟
sulemansubhani نے Monday، 30 August 2021 کو شائع کیا.

آؤ کہ اجرِ کارِ رسالت ادا کریں ؟؟!!! تحریر : نثار مصباحی   فیس بک پر اپنے ایک کرم فرما کی ٹائم لائن پر اہلِ بیتِ اطہار کی شان میں ایک منقبت دیکھی. منقبت -ما شاء اللہ- اچھی تھی مگر اس کا ایک مصرع تھا: “آؤ کہ اجرِ کارِ رسالت ادا کریں.” شاعر کا مدعا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


علمِ فلسفہ میں انہماک سےپرہیزاورعلومِ دین میں مشغولیت کےلیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ طلبۂ دین کو امام احمد رضا قادری کی نصیحت انتخاب و پیش کش: علامہ نثار مصباحی زیدہ مجدہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ “نوٹ : یہ اقتباس امام احمد رضا قدس سرہ کی کتاب “مقامع الحدید علی خد المنطق الجدید” کے آخر سے لیا گیا ہے. عربی فارسی عبارات […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام احمد رضا اور حفاظتِ اعمال
sulemansubhani نے Tuesday، 25 May 2021 کو شائع کیا.

امام احمد رضا اور حفاظتِ اعمال تحریر : نثار مصباحی رکن : روشن مستقبل، دہلی یہ مسلّمات میں سے ہے کہ نیتوں میں پاکیزگی اور ارادوں میں اخلاص ہی سے کوئی عمل قبولیت کے لائق ٹھہرتا ہے۔ اگر یہ نہ ہو تو بڑے سے بڑا عمل بھی بارگاہِ الہی تک رسائی کے قابل نہیں ہوتا۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


“میں فلسطین کی ایک بالشت زمین بھی نہیں دے سکتا” تحریر : نثار مصباحی رکن- روشن مستقبل، دہلی آج 19 مئی 2021 ہے۔ آج سے ٹھیک 120 سال پہلے 19 مئی 1901ء کو تھیوڈور ہرژل (اسرائیل کا نظریاتی بانی)، سلطنتِ عثمانی کے آخری بااختیار خلیفہ سلطان عبدالحمید خان ثانی -رحِمَہ اللہ- کے دربار میں یہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مسئلۂ فلسطین پر کچھ باتیں
sulemansubhani نے Monday، 17 May 2021 کو شائع کیا.

مسئلۂ فلسطین پر کچھ باتیں نثار مصباحی حالیہ جنگ میں فلسطینی اسرائیل کو پہلے سے زیادہ نقصان پہنچا رہے ہیں۔ ایک غیر مصدقہ خبر کے مطابق اب تک تقریبا 100 اسرائیلی مارے جا چکے ہیں اور 800 سے زیادہ زخمی ہیں۔ مگر نفسیاتی میدان میں اپنے عوام اور فوجیوں کو مضبوط رکھنے کے لیے یہودی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امریکا پر یہودیوں کا شکنجہ
sulemansubhani نے Sunday، 16 May 2021 کو شائع کیا.

امریکا پر یہودیوں کا شکنجہ تحریر : نثار مصباحی رکن- روشن مستقبل، دہلی 1962 سے 1983 تک امریکی پارلیمنٹ کے رکن رہے مسٹر پال فِنڈلے (پیدائش: 1921ء، وفات : 2019۔ ۹۸ سال) مشرقِ وسطی خصوصا فلسطینی-اسرائیلی امور کے ایک ماہر گزرے ہیں۔ انھوں نے اس سلسلے میں کئی کتابیں بھی لکھی ہیں۔ امریکا کی اسرائیل […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سوچو ! تم کہاں جا رہے ہو؟
sulemansubhani نے Saturday، 3 April 2021 کو شائع کیا.

سوچو ! تم کہاں جا رہے ہو؟ تحریر : نثار مصباحی رکن: روشن مستقبل، دہلی۔ اسلام اپنے ماننے والوں کو ایک مستقل تہذیبی اور دینی تشخص عطا کرتا ہے۔ ایک ایسا تشخص جو انھیں دنیا کی تمام قوموں سے الگ اور ممتاز بناتا ہے۔ ذخیرۂ احادیث میں “خالفوا المشرکین”، “خالفوا الیہود”، اور “خالفوا المجوس” وغیرہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ڈھیٹ، چالاک، اور سیانے تحریر چور
sulemansubhani نے Saturday، 3 April 2021 کو شائع کیا.

“ڈھیٹ، چالاک، اور سیانے تحریر چور” تحریر : نثار مصباحی روشن مستقبل، دہلی۔ فیسبُک پر کوئی تحریر نشر کی جاتی ہے تو کچھ لوگ کمنٹ باکس میں تحریر کاپی کرنے کی اجازت طلب کرتے ہیں۔ یقینا یہ طلب ان کے احتیاط، حسنِ نیت اور جذبۂ امانت کا مظہر ہوتی ہے۔ مگر کبھی کبھی اتنے لوگ […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com