شیخ محمد امین سراج کا وصال
sulemansubhani نے Saturday، 20 February 2021 کو شائع کیا.

شیخ محمد امین سراج کا وصال تحریر : نثار مصباحی ترکی کے معروف فقیہ و محدث اور سردارِ علما شیخ محمد امین سراج حنفی توقادی، استانبولی کا کل بروزِ جمعہ وصال ہو گیا۔ ان کی عمر 94 سال تھی۔ إنا لله وإنا إليه رٰجعون۔ عالَمِ اسلام کی قباے خلافت چاک کرنے والے “ترکِ ناداں” مصطفی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


“ربیع الآخِر، “جمادی الأُولیٰ” اور “جُمادَی الآخِرۃ” تحریر : نثار مصباحی (خلیل آباد) شاہد مصباحی (جمشید پور) ﴿( نوٹ : یہ تحریر تقریبا 20 دن پہلے کی ہے۔ اس تحریر کی بنیاد اسی عنوان پر برادرِ گرامی مفتی شاہد رضا مصباحی (مرکزی دار القراءت، جمشید پور) کی ایک مختصر تحریر ہے، جس کا مسودہ انھوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


وہ بابرکت خانوادہ جس کی مسلسل چار پشتیں صحابی ہیں ! تحریر : نثار مصباحی رکن: روشن مستقبل، دہلی سيدنا ابو بكر صديقِ اَكبر، رضی اللہ تعالی عنہ اکیلے ایسے صحابی ہیں جن کے نسب و نسل میں مسلسل چار پشتیں “صحابی” ہیں۔ ان چاروں حضرات کے نام ایک ساتھ اس طرح ہیں: “محمد بن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ “امیرِ شام” نہیں، “امیرِ عالَمِ اسلام” اور “امیر المؤمنین” تھے۔ !! امیرِ معاویہ جب تک ملکِ شام کے گورنر اور حکمراں تھے تب تک وہ ملکِ شام کے امیر و حاکم تھے۔ لیکن مولا علی -کرَّم اللہ وجہہ- کی شہادت کے بعد ان کے شہزادے سیدنا امام حسن رضی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


علمِ فلسفہ میں انہماک سے پرہیز، اور علومِ دین میں مشغولیت، کے لیے: طلبۂ دین کو امام احمد رضا قادری کی نصیحت انتخاب و پیش کش: نثار مصباحی رکن : روشن مستقبل، دہلی نوٹ : یہ اقتباس امام احمد رضا کی کتاب “مقامع الحدید علی خد المنطق الجدید” کے آخر سے لیا گیا ہے. عربی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مسجدوں میں سینیٹائزر ؟؟؟
sulemansubhani نے Monday، 8 June 2020 کو شائع کیا.

مسجدوں میں سینیٹائزر ؟؟؟ تحریر : نثار مصباحی رکن : روشن مستقبل حکومت نے آج 8 جون سے عبادت گاہوں میں جمع ہونے کے بارے میں کچھ شرطوں کے ساتھ ڈھیل دی ہے. آج ہم نے ایک صوبائی حکومت کی جاری کردہ نئی گائڈ لائن دیکھی جس میں اب بھی 5 سے زیادہ لوگوں کو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


شوال کے 6 روزے
sulemansubhani نے Thursday، 28 May 2020 کو شائع کیا.

شوال کے 6 روزے تحریر : نثار مصباحی رمضان کا مقدس مہینہ ہم سے رخصت ہو چکا. اس ماہِ مقدس میں اللہ عزوجل کا خاص کرم اس کے بندوں پر ہوتا ہے. پھر کرم بالاے کرم یہ ہے کہ عید کے مہینے (شوال) میں 6 روزوں کے سبب اللہ عزوجل اپنے بندوں کو پورے سال […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دو چار لوگوں کے ساتھ عید کی جماعت
sulemansubhani نے Sunday، 24 May 2020 کو شائع کیا.

گزارش : جو لوگ مذہب حنفی کو مانتے ہیں اور یہ جانتے ہیں کہ جمعہ وعیدین اسلام کے عظیم ترین شعار اور دین کے خصائص و امتیازات میں سے ہیں اور اس کے باوجود وہ گھروں کمروں اورکوٹھریوں کے اندر چار چھ لوگوں کے ساتھ اسے قائم کرنا چاہتے ہیں ان سے گزارش ہے کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دعائے تراویح میں لفظِ “العظمۃ”
sulemansubhani نے Friday، 1 May 2020 کو شائع کیا.

دعائے تراویح میں لفظِ “العظمۃ” تحریر : نثار مصباحی یہ 2015ء کی ایک تحریر ہے. ہمارے ایک دوست نے ہم سے یہ سوال پوچھا تھا اور اسی وقت جواب دے کر ہم نے اسے فیسبک پر پوسٹ کر دیا تھا. رمضان شریف چل رہا ہے, اس لیے موقعے کی مناسبت سے دوبارہ حاضر ہے. 2015 […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تاریخی ڈرامے
sulemansubhani نے Tuesday، 28 April 2020 کو شائع کیا.

تاریخی ڈرامے تحریر : نثار مصباحی آج کل ترکی کے تاریخی ڈرامے (دِیرِیلِس اَرطُغرُل اور کُورُولُس عثمان وغیرہ) سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہیں. اِن ڈراموں کے جائز اور ناجائز ہونے کی بحث زوروں پر ہے. ہم اس بحث سے صرفِ نظر کرتے ہوئے ایک دوسرے پہلو پر متوجہ کرنا چاہتے ہیں. بہت سے لوگوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com