أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَاَخَذَتۡهُمُ الرَّجۡفَةُ فَاَصۡبَحُوۡا فِىۡ دَارِهِمۡ جٰثِمِيۡنَ‌ ۞ ترجمہ: سو ان کو ایک ہولناک آواز (زلزلہ) نے پکڑ لیا اور صبح کے وقت وہ اپنے گھروں میں اوندھے منہ مردہ پڑے تھے القرآن – سورۃ نمبر 7 الأعراف آیت نمبر 91

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :628 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ مؤذن کی اس آوازکی انتہا کے مطابق بخشش کی جاتی ہے ۱؎ اور اس کے لئے ہرتروخشک چیزگواہی دے گی اورنمازمیں حاضرہونے والے کے لئے پچیس نمازیں لکھی جاتی ہیں۲؎ اور دونمازوں کے درمیانی گناہ مٹائے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :614 روایت ہے حضرت عبدالرحمن بن سعدبن عماربن سعد مؤذن رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم سے ۱؎ فرماتے ہیں مجھے میرے والد نے انہوں نے اپنے والد سے انہوں نے اپنے دادا سے روایت کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت بلال کو حکم دیا کہ اپنی انگلیاں کانوں میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


آواز دیتے یا اپنے پاؤں شریف سے ہلاتے
sulemansubhani نے Monday، 14 October 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :612 روایت ہے حضرت ابوبکرہ سے ۱؎ فرماتے ہیں میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ فجرکی نمازکے لئےنکلا تو آپ جس سوتے ہوئے شخص پر گزرتے تھے اسے نماز کے لئےآواز دیتے یا اپنے پاؤں شریف سے ہلاتے ۲؎ (ابوداؤد) شرح ۱؎ آپ کا نام نقیع ابن حارث ہے،کنیت ابوبکرہ،قبیلۂ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ لَا يُحِبُّ اللّٰهُ الۡجَــهۡرَ بِالسُّوۡٓءِ مِنَ الۡقَوۡلِ اِلَّا مَنۡ ظُلِمَ‌ؕ وَكَانَ اللّٰهُ سَمِيۡعًا عَلِيۡمًا‏ ۞ ترجمہ: اللہ تعالیٰ بہ آواز بلند بری بات کہنے کو ناپسند فرماتا ہے سوائے مظلوم (کی بات) کے اور اللہ بہت سننے والا ‘ نہایت علم والا ہے تفسیر: اللہ عزوجل […]

مکمل تحریر پڑھیے »


باطل اور بے اصل باتیں
sulemansubhani نے Tuesday، 5 March 2019 کو شائع کیا.

*بسم الله الرحمن الرحيم* *الصــلوة والسلام عليك يا رسول الله ﷺ* *🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼* 🌹 *باطل اور بے اصل باتیں* 🌹 🚤🚤🚤🚤🚤🚤🚤🚤 ✍🏻 *امام ضامن باندھنا :* *سفر پر جانے والے کے بازو پر امام ضامن کا جو پیسہ باندھا جاتا ہے، اس کی کوئ اصل نہیں ہے۔* 📓 *ملفوظات اعلی حضرت، 382* ✍🏻 *رات کو آئینہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


وضو نہیں واجب ہوتا مگر آواز یا بو سے
sulemansubhani نے Tuesday، 22 January 2019 کو شائع کیا.

الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر :298 روایت ہے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ وضو نہیں واجب ہوتا مگر آواز یا بو سے ۱؎(احمدوترمذی) شرح ۱؎ یہ حصر ہَوا کہ لحاظ سے ہے،یعنی جب تک کہ ہو انکلنے کا یقین نہ ہو تب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پیٹ میں کچھ پائے تو اس پر مشتبہ ہوجائے
sulemansubhani نے Monday، 21 January 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :294 روایت ہے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب تم میں سے کوئی اپنے پیٹ میں کچھ پائے تو اس پر مشتبہ ہوجائے کہ کچھ نکلایانہیں تو مسجد سے نہ جائے،تاآنکہ آواز سن لے یا بُو محسوس کرے ۱؎ (مسلم) شرح […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com