أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ قَوۡمَ فِرۡعَوۡنَ‌ؕ اَلَا يَتَّقُوۡنَ‌‏ ۞ ترجمہ: جو کہ فرعون کی قوم ہے، کیا وہ ڈرتے نہیں اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ (علیہ السلام) کو فرعون کے پاس جا کر پیغام حق سنانے کا حکم دیا اور ان کے متعلق فرمایا کیا وہ ڈرتے نہیں ہیں ! […]

مکمل تحریر پڑھیے »