sulemansubhani نے Wednesday، 13 April 2022 کو شائع کیا.
قناعت اور ماضی قریب کے تین قانع بزرگ ماضی قریب میں تین بزرگ ایسے گزرے جنہیں ہم نے گوشہ نشین دیکھا۔ تینوں طالب و مطلوب تھے۔ برکة العصر، عطائے ربانی حضور خواجہ محمد صادق نقشبندی مجددی، گلہار شریف، انہی کے صاحبزادے مجدد طریقت و تصوف حضرت خواجہ عبدالواحد صدیقی یعنی حضرت حاجی پیر صاحب اور […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 12 April 2022 کو شائع کیا.
متحدہ اپوزیشن کی حکومت اور وزیر اعظم شہباز شریف افتخار الحسن رضوی شہباز شریف کی بطور وزیر اعظم پہلی تقریر بہت معنی خیز تھی۔ وہ مکمل تیاری کے ساتھ آئے تھے، تقریر لکھ کر، نشان لگا کر اور مخصوص نکات پر مکمل وضاحت کے ساتھ انہوں نے بات چیت کی۔ مراعات کا اعلان خوشگوار ہے، […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 11 April 2022 کو شائع کیا.
متعہ کی مختصر حقیقت افتخار الحسن رضوی متعہ کو حلال سمجھنے والے گروہ کے ہاں سب سے اولین و بڑا اعتراض یہ ہے کہ نبی کریم ﷺ نے متعہ کو حرام قرار نہیں دیا بلکہ حضرتِ عمر رضی اللہ عنہ کے دور میں متعہ بند کیا گیا۔ اس سے قبل یہ جائز و حلال […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 9 April 2022 کو شائع کیا.
ہر خوبصورت عورت آپ کی بیوی بننے کی اہل نہیں ہوتی! ہمارے ایک تُرک دوست کو ایک عرب خاتون بھا گئی۔ اس پسند کے پیچھے بھی ہماری تبلیغ ہی کارفرما تھی۔ میوزک سکول چھوڑ کر وہ دین کی طرف آیا تھا اور پھر مراقبے، تزکیے و تصفیے کے مراحل طے کرنے شروع کر دیے۔ ایسنیورت […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 5 April 2022 کو شائع کیا.
کیا جن قید کیا جا سکتا ہے؟ جس طرح کسی بھی انسان کو قید کیا جا سکتا ہے ایسے ہی جنات کو قید کرنا بھی ممکن ہے لیکن یہ اختیار و طاقت مخصوص عاملین ہی کے پاس ہوتی ہے اور ایسے عاملین فی زمانہ مفقود و معدوم ہیں۔ ایسا دعوٰی کرنے والوں کی اکثریت ڈھونگ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 4 April 2022 کو شائع کیا.
آج صبح دبئی (متحدہ عرب امارات) کے ایک اسپتال جانا ہوا، میڈیکل ٹیسٹ کے لیے بعض لوگ خون کے نمونے دے رہے تھے، ان میں کچھ مسلمان بھی تھے۔ بعض نے خون کا نمونہ دینے کے بعد پانی پینا شروع کر دیا۔ حالانکہ ٹیسٹ کے لیے لیا جانے والا خون فقط دو چار ملی لیٹر […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 3 April 2022 کو شائع کیا.
سحری کی برکات بدلتے ہوئے معاشرے اور کلچر کی تباہیاں نہ صرف ہمیں سنت سے دور کر رہی ہیں بلکہ ہماری روحانی صحت بھی برباد کر رہی ہیں۔ بہت کم لوگ ہیں جو اب بھی سحری کی رونقیں دیکھتے ہیں۔ مثلاً تراویح کے فوری بعد سو جانا، پھر سحری میں اٹھنا، تہجد پڑھنا، سب اہل […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 2 April 2022 کو شائع کیا.
رشتـہ و نـکاح کے لیے وظائف (رمضـان کا وظــیفہ نمبر ۲) از: افتخار الحسن رضوی روحانی علاج میں چند بڑے مسائل میں سے ایک مسئلہ رشتوں میں بندش و رکاوٹ ہے۔ خصوصاً لڑکیوں کی عمریں بڑھتی جا رہیں ہیں اور مناسب رشتے نہیں ہو پاتے۔ معاشرتی نحوست کی وجہ سے طلاق کی شرح بھی خوفناک […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 31 March 2022 کو شائع کیا.
رمضان کے وظائف۔پہلا وظیفہ برائے باطنی طہارت و ترقی رمضان کریم کی آمد ہے، نیکی، روحانی ترقی اور خیر و برکت جمع کرنے کا موسمِ بہار ہو گا۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی کچھ وظائف و عملیات عام مسلمانوں کے فائدے کے لیے پیش کروں گا۔ بالخصوص علماء کرام، مدرسین، ائمہ مساجد […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 26 January 2022 کو شائع کیا.
افضل الخلق بعد الرسل کا امتیازی مقام رب تعالٰی نے قرآن مقدس میں اپنے حبیب پاک ﷺ کے جانثار، بہادر، وفادار اور بے لوث صحابہ کرام علیہم الرضوان کی عظمت و فضائل اور ان کے مقام و مرتبے کے اظہار و تائید اور تصدیق و تسلیم کے لیے متعدد آیات نازل فرمائیں۔ ان آیات […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »