الۤمّۤصۤ ۞- سورۃ نمبر 7 الأعراف آیت نمبر 1
sulemansubhani نے Tuesday، 15 October 2019 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ الۤمّۤصۤ ۞ ترجمہ: ا ل م ص تفسیر: المص کی تحقیق : اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : الف لام میم صاد (الاعراف :1) ۔ اللہ تعالیٰ نے اس سورت کو بھی ان حروف مقطعات سے شروع فرمایا تاکہ ایک بار پھر یہ تنبیہ ہو کہ […]