دو شادیاں رچانے والوں کے نام امام عارف باللہ عبد العزیز الدرینی متوفی 694 ہجری رحمہ اللہ کا پیغام…. شیخ رحمہ اللہ فرماتے ہیں تزوجت اثنين لفرط جهلي عسي بزواجهن تقر عيني میری جہالت کے دو شادیاں کر بیٹھا دو ہوں گئیں تو دونوں آنکھوں ٹھنڈی رہیں گئیں فقلت اعيش بينهما خروفا لانعم بين اكرم […]

مکمل تحریر پڑھیے »