حضرت عائشہ کی برأت میں قرآنی آیات کا نزول
sulemansubhani نے Sunday، 9 February 2020 کو شائع کیا.
حضرت عائشہ کی برأت میں قرآنی آیات کا نزول ام المومنین سیدتنا حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں امید رکھتی تھی کہ اللہ تبارک و تعالی میری برأت فرمادے گا ۔ اور میری پاکی اور پاک دامنی کی خبر دے گا ۔ لیکن مجھے یہ خیال بھی نہ تھا کہ اللہ […]