بکریوں کے بندھنے کی جگہ
sulemansubhani نے Wednesday، 27 November 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :696 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ بکریوں کے بندھنے کی جگہ نماز پڑھو اور اونٹ بندھنے کی جگہ نماز نہ پڑھو ۱؎(ترمذی) شرح ۱؎ کیونکہ بکریوں کی جگہ اکثر ناپاک نہیں ہوتی کہ وہاں بکریوں والے پیشاب نہیں کرتے،نیز دوران نماز چھنٹیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سات جگہ نماز پڑھنے سے منع کیا
sulemansubhani نے Thursday، 21 November 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :695 روایت ہے حضرت ابن عمرسے فرماتے ہیں رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے سات جگہ نماز پڑھنے سے منع کیا: کوڑی،مذبح،قبرستان ۱؎،بیچ راستہ میں،۲؎ اور حمام اور اونٹ بندھنے کی جگہ۳؎ اورکعبہ شریف کی چھت پر۴؎(ترمذی،ابن ماجہ) شرح ۱؎ کوڑی اور مذبح میں گندگیاں پھیلی ہوتی ہیں،اس لئے وہاں نمازہوگی ہی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ساری زمین مسجد ہے سوائے
sulemansubhani نے Thursday، 21 November 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :694 روایت ہے حضرت ابوسعید سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ ساری زمین مسجد ہے سوائے قبرستان اور حمام کے ۱؎(ابوداؤد،ترمذی،دارمی) شرح ۱؎ یعنی اسلام میں ہر جگہ نماز جائز ہے۔قبرستان میں نمازجب منع ہے جب کہ قبرنمازی کے سامنے ہو،لہذا قبرستان کی مسجدوں میں نمازجائز ہے،نیزحمام […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کہہ دو ﷲ تیری تجارت میں نفع نہ دے
sulemansubhani نے Thursday، 21 November 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :691 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب تم اسے دیکھو جومسجد میں خریدوفروخت کررہا ہے تو کہہ دو اﷲ تیری تجارت میں نفع نہ دے ۱؎ اورجب تم وہاں کسی کو گمی ہوئی چیز ڈھونڈھتے دیکھو تو کہہ دو خدا کرے تیری […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :690 روایت ہے حضرت عمرو ابن شعیب سے وہ اپنے والد سے وہ اپنے دادا سے راوی ۱؎ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد میں اشعار پڑھنے۲؎ اور وہاں خرید و فروخت سے منع فرمایا ۳؎ اوراس سے منع کیا کہ لوگ جمعہ کے دن مسجد میں نمازسے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تو اس کے ایمان کی گواہی دے دو
sulemansubhani نے Tuesday، 19 November 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :681 روایت ہے حضرت ابوسعید خدری سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب تم کسی شخص کو مسجدکی خبرگیری کرتے دیکھو ۱؎ تو اس کے ایمان کی گواہی دے دو۲؎ کیونکہ رب تعالٰی فرماتا ہے کہ مسجدیں وہی لوگ آباد کرتے ہیں جو اﷲ اور قیامت پر ایمان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :680 روایت ہے حضر ت بریدہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ ان لوگوں کو قیامت کے دن پوری روشنی کی خوشخبری دو جو اندھیروں میں مسجدوں کو جاتے ہیں ۱؎(ترمذی،ابوداؤد)اورابن ماجہ نے اسے سہل ابن سعدوانس سے روایت کیا۔ شرح ۱؎ یعنی جو لوگ بارشوں،اندھیری راتوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


گھروں میں مسجدیں
sulemansubhani نے Sunday، 17 November 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :676 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے گھروں میں مسجدیں بنانے اور انہیں پاک وصاف اورمعطررکھنے کا حکم دیا ۱؎(ابوداؤد،ترمذی،ابن ماجہ) شرح ۱؎ اس سے مسجد بیت مرادہے،یعنی گھر میں کوئی حجرہ یا گوشہ نما ز کے لیے رکھا جائے جہاں کوئی دنیوی کام […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پورب و پچھم کے درمیان قبلہ
sulemansubhani نے Thursday، 14 November 2019 کو شائع کیا.

الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر :674 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ(صلی اللہ علیہ وسلم) نے کہ پورب و پچھم کے درمیان قبلہ ہے ۱؎ (ترمذی) شرح ۱؎ یہ حدیث مدینہ والوں کے لیے ہے کیونکہ وہاں کعبہ جانب جنوب ہے،ہمارے ہاں قبلہ جانب مغرب ہے۔اس سے اشارۃً یہ معلوم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اذان اور تکبیر کے درمیان دعا
sulemansubhani نے Monday، 21 October 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :632 روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے اذان اورتکبیرکے درمیان کی دعا رد نہیں ہوتی ۱؎(ابوداؤد،ترمذی) شرح ۱؎ ظاہر یہ ہے کہ اس سے اذا ن وتکبیر کے درمیان کا سارا وقت مرادہے کہ اس میں جب بھی دعا مانگے قبول ہوگی مگر بہتر […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com