حکایت نمبر123: خبیث جن حضرت ابو اسحاق محمد بن رشیدمعتصم باللہ سے مروی ہے:”بحری جہاز سمند ر کے سینے کو چیر تا قدرت الٰہی عزوجل کا مظاہر ہ کرتا ہوا جانبِ منزل جھومتا چلا جارہا تھا۔ اس جہاز میں ایک شخص کے پاس دس ہزار سونے کی اشرفیاں تھیں۔بحری جہاز کے مسافر اپنی منزل کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »