الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر 335 روایت ہے حضرت سمرہ ابن جندب سے فرماتے ہیں کہ ہمیں رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ جب ہم تین ہوں تو ہم میں سے ایک آگے بڑھ جائے ۱؎(ترمذی) شرح ۱؎ یعنی جنگل یا گھر میں تین آدمی نماز پڑھنا چاہیں تو الگ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر170 روایت ہے حضرت سمرہ ابن جندب سے فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز پڑھ لیتے تو ہم پر اپنے چہرہ سے متوجہ ہوتے ۱؎(بخاری) شرح ۱؎ اس طرح کہ سلام کے بعد کبھی داہنی طرف پھیرتے کبھی بائیں طرف،کبھی قبلہ کو پشت کرکے مقتدیوں کی جانب رخ فرمالیتے،یہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دو سکوت
sulemansubhani نے Thursday، 19 March 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر46 روایت ہے حضرت سمرہ ابن جندب سے کہ انہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے دو سکوت یاد رکھے ایک خاموشی جب تکبیر کہتے ۱؎ اور دوسری خاموشی جب “غیر المغضوب علیہم ولا الضالین”سے فارغ ہوتے ۲؎ حضرت ابی ابن کعب نے آپ کی تصدیق کی(ابوداؤد)اور ترمذی اور ابن ماجہ اور دارمی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جونہائے تو نہانا بہت اچھا
sulemansubhani نے Wednesday، 1 May 2019 کو شائع کیا.

الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر :506 روایت ہے حضرت سمرہ ابن جندب سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲصلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو جمعہ کے دن وضو کرے تو خیراوراچھا کیااورجونہائے تونہانا بہت اچھا ہے ۱؎ (احمد،ابوداؤد،ترمذی،نسائی،دارمی) شرح ۱؎ یہ حدیث جمہور علماء کی دلیل ہے کہ غسل جمعہ فرض یا واجب نہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :197 روایت ہے حضرت سمرہ ابن جندب اور مغیرہ ابن شعبہ سے ۱؎ فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو میری طرف سے ایسی بات نقل کرے جسےجھوٹ جانتا ہے تو وہ جھوٹوں میں سے ایک ہے۲؎(مسلم) شرح ۱؎ سمرہ قبیلہ بنی نزار سے ہیں،انصار کے حلیف ہیں،بہت احادیث […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com