کفار کے فتنے کا خوف ہوتو نمازقصر
sulemansubhani نے Saturday، 18 July 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 565 روایت ہے حضرت یعلیٰ ابن امیہ سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ میں نےحضرت عمر ابن خطاب سےعرض کیا اﷲ تعالٰی نے فرمایا ہے کہ اگر تمہیں کفار کے فتنے کا خوف ہوتو نمازقصر پڑھو اب لوگ امن میں ہوگئے۲؎ حضرت عمر نے فرمایا کہ جس سےتمہیں تعجب ہے مجھے بھی ہوا تھا […]