هٰذَا مَا تُوۡعَدُوۡنَ لِكُلِّ اَوَّابٍ حَفِيۡظٍۚ ۞- سورۃ نمبر 50 ق آیت نمبر 32
sulemansubhani نے Sunday، 5 September 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ هٰذَا مَا تُوۡعَدُوۡنَ لِكُلِّ اَوَّابٍ حَفِيۡظٍۚ ۞ ترجمہ: یہ وہ (انعام) ہے جس کا تم سے وعدہ کیا گیا تھا، ہر اس شخص کے لیے جو (اللہ کی طرف) رجوع کرنے والا، (اپنے دین کی) حفاظت کرنے والا ہو قٓ:32 میں فرمایا : یہ وہ (انعام) […]