sulemansubhani نے Monday، 25 March 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر181: تُو اچانک موت کا ہوگا شکار حضرت سیدنا عبداللہ بن محمد قرشی علیہ رحمۃ اللہ الولی فرماتے ہیں:” کسی شہر میں ایک بہت دولت مندنوجوان رہتا تھا ۔ اسے ہر طرح کی دنیاوی نعمتیں میسّر تھیں ۔اس کے پاس ایک انتہائی حسین وجمیل لونڈی تھی جس سے وہ بہت زیادہ محبت کرتا تھا۔ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 24 March 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر180: ستُّو سے افطاری حضرت سیدنا صالح رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت سیدنا خُلَیْد بن حسّان علیہما رحمۃ المنّان سے روایت کرتے ہیں :”حضرت سیدنا حسن بصری علیہ رحمۃ اللہ القوی سخت گرمیوں میں بھی نفلی روزے رکھتے ۔ ایک دن ہم افطاری کے وقت کھانا لے کر ان کی بارگاہ میں حاضر ہوئے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 23 March 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر179: تعظیم کی برکت حضرت سیدنا عبداللہ بن محمدرشیدی علیہ رحمۃ اللہ القوی فرماتے ہیں،مجھے حضرت سیدنا ایوب عطّار علیہ رحمۃ اللہ الغفار نے بتایا کہ ایک مرتبہ جب میری ملاقات حضرت سیدنا بشر بن حارث حافی علیہ رحمۃ اللہ الکافی سے ہوئی تو انہوں نے مجھ سے فرمایا: ”انسان کا کوئی نیک عمل […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 21 March 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر178: میں تیری رضا پرراضی ہوں حضرت سیدنا علی بن موفق رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہما سے مروی ہے ، حضرت سیدنا حاتِم اَصم علیہ رحمۃ اللہ الاکرم نے فرمایا :” ایک مرتبہ مَیں گھوڑے پر سوار ہوکر کہیں جارہا تھا کہ راستے میں مجھے ایک تُرک (ترکی کاباشندہ)ملا۔ وہ مجھ سے تھوڑا دور تھا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 20 March 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر177: کیابیماری بذاتِ خود دوا بن سکتی ہے۔؟ سید الطائفہ حضرت سیدنا جنید بغدادی علیہ رحمۃ اللہ الہادی فرماتے ہیں:”ایک رات مجھے بڑی بے چینی ہوئی۔ میں عبادتِ الٰہی عزوجل میں مشغول رہا لیکن سکون مجھ سے کوسوں دور تھا۔ میں نے خوب کوشش کی کہ عبادت میں یکسوئی اورخشوع وخضوع حاصل ہوجائے لیکن […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 19 March 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر176: معرفت کی باتیں حضرت سیدنا محمد بن محمود سمر قندی علیہ رحمۃ اللہ القوی فرماتے ہیں، میں نے حضرت سیدنا یحییٰ بن معاذ رازی علیہ رحمۃ اللہ ا لباری کو یہ فرماتے ہوئے سنا : ”غربت اورتنگدستی زاہدین کے دیار ہیں۔ بندہ مؤمن جب کوئی عمل کرتاہے یاتو اس کا وہ عمل نیک […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 18 March 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر175: حَمص کے مثالی گورنر حضرت سیدنا مالک بن دینار علیہ رحمۃ اللہ الغفارسے مروی ہے کہ خلیفۃ المسلمین خلیفہ ثانی امیر المؤمنین حضرت سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایک مرتبہ سلطنتِ اسلامی کے مختلف شہروں کا دورہ کرنے تشریف لے گئے تاکہ وہاں کے اِنتظامات کو دیکھیں اوران میں بہتری […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
امیر ,
حضرت سیدنا عمر فاروق اعظم ,
حَمص ,
خلیفہ ثانی ,
سیدنا مالک بن دینار ,
حضرت سیدنا عمر بن خطاب ,
خلیفۃ المسلمین ,
سلطنتِ اسلامی ,
امیر المؤمنین ,
سیدنا سعیدبن عامر بن حذیم ,
سیدنا عمر بن خطاب ,
حضرت سعیدبن عامر بن حذیم ,
حمص ,
حضرت سعید بن عامر ,
حکایت ,
گورنر
sulemansubhani نے Sunday، 17 March 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر174: بنتِ صدیق، آرامِ جانِ نبی صلی اللہ تعالی عليہ وسلم و رضي اللہ تعالی عنہما حضرت عبداللہ بن ابو ملیکہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ اُم المؤمنین حضرت سیدتنا عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہاکے دربان حضرت سیدنا ذکوان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان فرمایا:”جب اُم المؤمنین حضرت سیدتنا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
حضرت عبداللہ بن ابو ملیکہ ,
اُم المؤمنین ,
سیدتنا عائشہ صدیقہ ,
حضرت سیدتنا عائشہ صدیقہ ,
حضرت عبداللہ بن عباس ,
دربان ,
حضرت ابن عباس ,
حضرت سیدنا ذکوان ,
حضرت عائشہ ,
حضرت عبداللہ بن عبدالرحمن ,
سیدہ عائشہ صدیقہ ,
حکایت ,
بنتِ صدیق ,
آرامِ جانِ نبی ﷺ
sulemansubhani نے Saturday، 16 March 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر173: لاش غائب ہوگئی حضرت سیدنا حسن بصری علیہ رحمۃ اللہ القوی فرماتے ہیں:” میں ایک متقی وپرہیزگار شخص کے جنازہ میں شریک ہوا۔ اسے بصرہ کے قبرستان میں دفن کیا گیا۔ تدفین کے بعد لوگ اپنے اپنے گھروں کی طرف چلے گئے اور میں قریبی جنگل کی طرف چلا گیا۔ وہاں اللہ عزوجل […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 15 March 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر172: عجیب و غریب نشانی حضرت سیدنا حاتمِ اَصم علیہ رحمۃ اللہ الاعظم فرماتے ہیں، ایک مرتبہ میری ایک راہب سے ملاقات ہوئی ۔میں نے اس سے کہا :”تجھے اس ذات کی قسم جس کی تُو عبادت کرتاہے! اپنے معبود سے سوال کر کہ وہ ہمیں کوئی عجیب وغریب نشانی دکھائے۔ ” میری یہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »