sulemansubhani نے Saturday، 6 April 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر192: نورانی بزرگ حضرت سیدنا ابراہیم بن شیبان علیہ رحمۃ اللہ المنّان فرماتے ہیں،میں نے حضرت سیدنا ابو عبداللہ مغربی علیہ رحمۃ اللہ القوی کو یہ فرماتے ہوئے سنا:” میں نے بہت عرصہ سے اندھیرا نہیں دیکھا(یعنی انہیں دن کی طرح رات کے وقت بھی ہر طرف روشنی ہی روشنی نظر آتی اور رات […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 4 April 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر190: شفاء دینے والاہاتھ حضرت سیدنا ابوبکر حری علیہ رحمۃ اللہ القو ی فرماتے ہیں،میں نے حضرت سیدنا سری سقطی علیہ رحمۃ اللہ القوی کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”میں تقریباً بیس سال تک ساحلوں، جنگلوں ، پہاڑوں اورصحراؤں میں صرف اس لئے گھومتا رہا کہ شاید اللہ عزوجل کے کسی ولی سے ملاقات […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 2 April 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر189: شیطان کی دھمکی حضرت سیدنا محمد بن زیادعلیہ رحمۃ الجواد بہت متقی و پرہیزگاربزرگ تھے۔ان پر ہر وقت خوفِ خدا عزوجل کا غلبہ رہتا اور روتے ہی رہتے ۔بہت زیادہ رونے کی وجہ سے ان کی بینائی ختم ہوچکی تھی ،آپ ر حمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے ارشاد فرمایا: ایک مرتبہ میں نے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 1 April 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر188: بزرگوں کی مدنی سوچ حضرت سیدنا ابو عثمان نیشاپوری علیہ رحمۃ اللہ القوی فرماتے ہیں:”ایک مرتبہ ہم چند رفقاء اپنے استاد محترم حضرت سیدنا ابوحفص نیشاپوری علیہ رحمۃ اللہ القوی کے ساتھ نیشاپور سے دور ایک شہر کی طرف سفر پر روانہ ہوئے۔ ایک جگہ ہم نے قیام کیا تو ہمارے استاذِ محترم […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 31 March 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر187: فاحشہ عورت اور باحیا نوجوان حضرت سیدنا عبداللہ بن وہب علیہ رحمۃ الرب حضرت سیدنا ابراہیم علیہ رحمۃ اللہ العظیم سے نقل فرماتے ہیں: ”بنی اسرائیل میں ایک نوجوان تھا جواہلِ دنیا سے الگ تھلگ ایک عبادت خانے میں اللہ عزوجل کی عبادت کیا کرتا تھا۔ وہ ہر وقت یاد الٰہی عزوجل میں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 30 March 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر186: ایک غریب الوطن حضرت سیدنا علی بن محمد علیہ رحمۃ اللہ الصمد فرماتے ہیں، میں نے حضرت سیدنا ابراہیم خواص علیہ رحمۃ اللہ الرزاق کو یہ فرماتے ہوئے سنا :”میں تقریباً سترہ سال تک جنگلوں اور صحراؤں میں پھرتا رہا اورمختلف مقامات پر اپنے ربّ عزوجل کی عبادت کرتا رہا ۔ ان سترہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 29 March 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر185: دوچادروں والا نوجوان حضرت سیدنا علی بن محمد شیرازی علیہ رحمۃ اللہ الہادی فرماتے ہیں، میں نے حضرت سیدنا ابراہیم بن احمد خواص علیہ رحمۃ اللہ الرزّاق کو یہ فرماتے ہوئے سنا : ”میں نے ایک نوجوان کو دیکھاجس نے دو چادریں اپنے جسم پر لی ہوئی تھیں، ایک کا تہبند بنایاہوا تھا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 28 March 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر184: فقراء ومساکین کی عید ہوگئی حضرت سیدنا فضل بن محمد رقاشی علیہ رحمۃ اللہ الکافی فرماتے ہیں،میں نے ایک مرتبہ حضرت سیدنا معروف کرخی علیہ رحمۃ اللہ القوی کو دیکھا کہ آپ زاروقطار رو رہے ہیں،میں نے عرض کی: ”حضور !آپ کو کس چیزنے رُلایا ہے ؟”ارشاد فرمایا:” دنیا سے نیک لوگ رخصت […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 27 March 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر183: تین بہادر بھائی حضرت سیدنا علی بن یزیدی علیہ رحمۃ اللہ القوی کے وا لدِ گرامی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں :”ملکِ شام سے مجاہدینِ اسلام کا لشکر دینِ حق کی سربلندی کے مقدس جذبہ سے سرشار دلوں میں شہادت کا شوق لئے روم کے عیسائیوں سے جہاد کرنے روانہ ہوا۔ اس […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 26 March 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر182: تخت سکندری پریہ تھوکتے نہیں حضرت سیدنا زائدہ بن قدامہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہما فرماتے ہیں :” حضرت سیدنا منصور بن معتمد علیہ رحمۃ اللہ الا َحد بہت متقی وپرہیزگار شخص تھے ۔ آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے چالیس سال اس حال میں گزارے کہ مسلسل روزہ رکھتے اور ساری ساری رات […]
مکمل تحریر پڑھیے »