کپڑے پر پیشاب کردیا
sulemansubhani نے Wednesday، 17 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :468 روایت ہے ام قیس بنت محصن سے ۱؎ کہ وہ اپنے چھوٹے بیٹے کو جو کھانا نہ کھاتا تھا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں لائیں حضور نے اسے اپنی گود میں بٹھالیا اس نے آپ کے کپڑے پر پیشاب کردیا حضور نے پانی منگایا اس پر پانی بہادیا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :376 اور مسلم،بخاری میں ہے کہ عبداﷲ ابن زیدابن عاصم سے کہا گیا کہ آپ ہمارے سامنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا وضو کریں تو آپ نے برتن منگایااس سے ہاتھوں پر پانی لے کرتین باردھویاپھراپنا ہاتھ برتن میں ڈالاپھرنکالا ۱؎ پھرایک چلوسے کلی کی اور ناک میں پانی لیا ۲؎ یہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :375 عبداﷲ ابن زید ابن عاصم سے کہا گیا ۱؎ کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کیسے وضو کرتے تھے تو آپ نے پانی منگایاپھراپنے ہاتھوں پرڈالا دونوں ہاتھ دو دو بار دھوئے۲؎ پھر کلی کی اور ناک جھاڑی(تین بار)پھر تین بار منہ دھویاپھرہاتھ دوبارکہنیوں تک دھوئے پھر دونوں ہاتھوں سے اپنے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :275 روایت ہے انہی سے کہ آنجناب نے وضو کیا تو ہاتھوں پر تین بار پانی بہایا پھر کلی کی ناک میں پانی لیا ۱؎ پھرتین بارچہرہ دھویا پھرکہنی تک داہنا ہاتھ تین بار پھربایاں ہاتھ تین بار دھویاکہنی تک پھر سر کا مسح کیا ۲؎ پھرداہنا پھر بایاں پاؤں تین تین بار […]

مکمل تحریر پڑھیے »


*درس 004: (كِتَابُ الطَّهَارَةِ) (بَيَانُ أَرْكَانِ الْوُضُوءِ)* ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فَلَا بُدَّ مِنْ مَعْرِفَةِ مَعْنَى الْغَسْلِ وَالْمَسْحِ غَسْل اور مَسْح کے ثبوت کے بعد اسکا مفہوم جاننا ضروری ہے۔ فَالْغَسْلُ هُوَ إسَالَةُ الْمَائِعِ عَلَى الْمَحَلِّ متعلقہ جگہ پر مائع شے (Liquid) بہانا غَسْل کہلاتا ہے۔ وَالْمَسْحُ هُوَ الْإِصَابَةُ مَسْح پہنچنے کو کہتے ہیں۔ حَتَّى لَوْ غَسَلَ أَعْضَاءَ […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com