دو رکعتیں پڑھتے رہے
sulemansubhani نے Saturday، 18 July 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 566 روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں کہ ہم رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مدینہ منورہ سے مکہ معظمہ گئے تو آپ مدینہ منورہ لوٹنے تک دو رکعتیں پڑھتے رہے ۱؎ ان سے کہا گیا کیا تم مکہ میں کچھ دیر ٹھہرے بھی تھے فرمایا دس دن ٹھہرے تھے۲؎(مسلم،بخاری) […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جب تک بندہ نماز میں رہتاہے
sulemansubhani نے Tuesday، 14 July 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 562 روایت ہے حضرت ابو امامہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ اﷲ تعالٰی نے بندے کو دو رکعتوں سے جنہیں وہ ادا کرے زیادہ تاکیدی حکم کسی اور چیز کا نہ دیا ۱؎ اور جب تک بندہ نماز میں رہتاہےبھلائی اس کےسر پرنثارہوتی رہتی ہے۲؎ اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


فرض کی کمی
sulemansubhani نے Tuesday، 14 July 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 561 روایت ہےحضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا کہ بندے کا وہ عمل جس کا قیامت کے دن پہلے حساب ہوگا وہ اس کی نماز ہے ۱؎ اگرنماز ٹھیک ہوگئی تو بندہ کامیاب ہوگیا اور نجات پاگیا اور اگر نماز بگڑ گئی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جس کو اﷲ سے یا کسی انسان سے حاجت ہو
sulemansubhani نے Sunday، 12 July 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 559 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن ابی اوفی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جس کو اﷲ سے یا کسی انسان سے حاجت ہو ۱؎ تو وہ اچھی طرح وضو کرے پھر دو رکعتیں پڑھ لے پھر اﷲ کی حمد کرے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جنت میں مجھ پر سبقت
sulemansubhani نے Sunday، 12 July 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 558 روایت ہے حضرت بریدہ سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے صبح کی تو بلال کو بلایا فرمایا کہ تم کس وجہ سے جنت میں مجھ پر سبقت لے گئے میں جنت میں کبھی بھی نہ گیا مگر اپنے سامنے تمہاری آہٹ سنی ۱؎ عرض کیا یارسول اﷲصلی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر 556 روایت ہے حضرت علی سے فرماتے ہیں کہ مجھے حضرت ابوبکر نے خبر دی اور ابوبکر سچے ہیں ۱؎ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا کہ ایسا کوئی شخص نہیں جو گناہ کرے پھر اٹھے وضو کرلے پھر نماز پڑھے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


استخارہ اس طرح سکھاتے
sulemansubhani نے Sunday، 12 July 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 555 روایت ہے حضرت جابر سے فرماتے ہیں رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں سارے کاموں میں استخارہ اس طرح سکھاتے تھے جیسے قرآن کی سورۃ سکھاتے تھے ۱؎ فرماتے تھے کہ جب تم میں سے کوئی کسی کام کا ارادہ کرے ۲؎ تو فرض کے سوا دو رکعتیں پڑھے۳؎ پھر کہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حتی کہ ہم کہتے اب چھوڑیں گے ہی نہیں
sulemansubhani نے Tuesday، 30 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 552 روایت ہے حضرت ابو سعید سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم چاشت پڑھتے رہتے حتی کہ ہم کہتے اب چھوڑیں گے ہی نہیں اور چھوڑے ر ہتے حتی کہ ہم کہتے کہ اب آپ پڑھیں گے ہی نہیں ۱؎(ترمذی) شرح ۱؎ ان احادیث سے معلوم ہوا کہ نماز […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جو اشراق کی دو رکعتوں پر پابندی کرے
sulemansubhani نے Tuesday، 30 June 2020 کو شائع کیا.

الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر 550 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو اشراق کی دو رکعتوں پر پابندی کرے تو اس کے گناہ بخش دیئے جائیں گے اگرچہ سمندر جھاگ جتنے ہوں ۱؎(احمد،ترمذی،ابن ماجہ) شرح ۱؎ یہاں بھی ضحٰی سے مراد اشراق کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حتی کہ اشراق کے نفل پڑھ لے
sulemansubhani نے Tuesday، 30 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 549 روایت ہے حضرت معاذ ابن انس جہنی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو شخص جب نماز فجر سے فارغ ہو تو اپنے مصلےٰ میں بیٹھا رہے حتی کہ اشراق کے نفل پڑھ لے صرف خیر ہی بولے ۱؎ تو اس کے گناہ بخش دیئے جائیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com