sulemansubhani نے Saturday، 20 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 484 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ دین آسان ہے ۱؎ اور کوئی دین کو سخت نہ بنائے گا مگر دین اس پر غالب آجائے گا۲؎ لہذا ٹھیک رہو خوش خبریاں دو۳؎ اور صبح شام اندھیری رات کی نمازوں سے مددلو ۴؎(بخاری) شرح […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 20 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 483 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب تم میں سے کوئی نماز پڑھتے ہوئے اونگھے تو سولے ۱؎ حتی کہ نیند جاتی رہے کیونکہ جب کوئی اونگھتے نماز پڑھے گا تو نہیں جانے گا کہ شاید دعائے مغفرت کرے تو اپنے کو […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
نماز ,
حضرت عائشہ ,
رسول اﷲﷺ ,
سیدہ عائشہ صدیقہ ,
دعائے مغفرت ,
نیند ,
بددعا ,
اونگھے ,
سولے ,
حدیث ,
رسول اﷲ
sulemansubhani نے Saturday، 20 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 482 روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ تم میں سے ہر شخص بقدر ذوق نماز پڑھے جب تھک جائے تو بیٹھ جائے ۱؎(مسلم بخاری) شرح ۱؎ یعنی اگر کھڑے کھڑے نوافل پڑھتے تھک گیا ہے تو بیٹھ کر پڑھے اس بیٹھنے میں ان […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 20 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 481 روایت ہے انہی سے فرماتی ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے بقدر طاقت اعمال اختیار کرو ۱؎ کیونکہ اﷲ ملال نہیں ڈالتا حتی کہ تم خود ملال میں پڑو۲؎(مسلم) شرح ۱؎ خیال رہے کہ یہ تمام کلام نفلی عبادات کے لیئے ہے کہ بقدر طاقت شروع کرو جو نبھا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 20 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 480 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے اﷲ کو پیارا عمل دائمی ہے اگرچہ تھوڑا ہو ۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ دائمی عمل اگرچہ تھوڑا ہو اچھا ہے اور عارضی عمل اگرچہ زیادہ ہو اتنا اچھا نہیں۔صوفیاءکرام فرماتے ہیں کہ درود و وظائف شروع کرکے چھوڑے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 20 June 2020 کو شائع کیا.
باب القصد فی العمل عمل میں میانہ روی کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ قصد کے معنی ارادہ بھی ہیں اور درمیانی رفتار بھی یہاں دوسرے معنی میں ہے۔خیال رہے کہ فرائض و واجبات تو رب تعالٰی کی طرف سے مقرر ہیں ان میں زیادتی یا کمی ہوسکتی ہی نہیں نوافل میں بندے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 19 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 477 روایت ہے حضرت ابن عباس سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ میری امت کے بہترین لوگ قرآن اٹھانے والے اور شب بیداری کرنے والے ہیں ۱؎(بیقی ،شعب الایمان) شرح ۱؎ قرآن اٹھانے والوں سے مراد قرآن کے حافظ ہیں یا اس کے محافظ ہیں یعنی حفاظ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 19 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 476 روایت ہے حضرت ابوسعید و ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب کوئی شخص رات میں اپنے گھر والوں کو جگائے پھر وہ دونوں یا وہ اکیلا دو رکعتیں پڑھ لے تو وہ ذکر کرنے والوں یا والیوں میں لکھے جائیں گے ۱؎ (ابوداؤد،ابن ماجہ) […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 19 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 474 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کوفرماتے سنا کہ فرائض کے بعد بہترین نماز درمیانی رات کی ہے ۱؎(احمد) شرح ۱؎ اس حدیث کی بنا پر بعض علماء نے فرمایا کہ سنن مؤکدہ سے نماز تہجد افضل ہے۔کسی نے جنید بغدادی کو بعد […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 19 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 473 روایت ہے حضرت عثمان ابن ابوالعاص سے فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا کہ داؤد علیہ السلام کی رات میں ایک گھڑی ایسی تھی جس میں اپنے گھر والوں کو جگاتے تھے ۱؎ فرماتے تھے اے داؤد کے گھر والو اٹھو نماز پڑھ لو […]
مکمل تحریر پڑھیے »