sulemansubhani نے Wednesday، 24 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 498 روایت ہے حضرت جابر سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو آخر رات میں نہ اٹھنے کا خوف کرے وہ اول رات میں وتر پڑھ لے ۱؎ اور جسے آخر شب میں اٹھنے کی امید ہو وہ آخر شب میں وتر پڑھے کیونکہ آخر شب کی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 24 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 495 روایت ہے حضرت ابن ہشام ۱؎ سے فرماتے ہیں کہ میں حضرت عائشہ کے پاس گیا عرض کیا اے ام المؤمنین مجھے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق کی خبر دیجئے آپ نے فرمایا کہ کیا تم قرآن نہیں پڑھتے میں نے کہا ہاں بولیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 24 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 494 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم رات میں تیرہ رکعتیں پڑھتے تھے ان میں سے پانچ رکعت وتر پڑھتے جن میں آخر کے سوا کہیں نہ بیٹھتے ۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یعنی نبی صلی اللہ علیہ وسلم شب میں آٹھ رکعت تہجد اور پانچ رکعت […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 24 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 493 روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ وتر آخری رات میں ایک رکعت ہے ۱؎(مسلم) شرح ۱؎ یہاں وتر لغوی معنے میں ہے یعنی ساری تہجد کو وتر(طاق)بنانے والی وہ ایک رکعت ہے جو دو کے ساتھ ملادی جائے یہ مطلب نہیں کہ وتر […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 24 June 2020 کو شائع کیا.
باب الوتر وتر کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ وتر کے لغوی معنی ہیں طاق عدد جتخ یعنی شفع کا مقابل ،رب تعالٰی فرماتا ہے:”وَّ الشَّفْعِ وَ الْوَتْرِ”۔شریعت میں وتر خاص نماز کا نام ہے جو عشاء کے بعدمتصل یا تہجد کے ساتھ پڑھی جاتی ہے۔وتر میں علماء کے پانچ اختلاف ہیں:ایک یہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 23 June 2020 کو شائع کیا.
الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر 490 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن عمرو سے فرماتے ہیں مجھے خبر ملی کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مرد کی نماز بیٹھ کر آدھی نماز ہے فرماتے ہیں کہ میں آپ کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ کو بیٹھ کر نماز پڑھتے پایا تو […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 23 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 489 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن مسعود سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ ہمارا رب دو شخصوں سے بہت راضی ہوتا ہے ایک وہ شخص جو اپنے بستر اپنے لحاف اپنے پیاروں اپنے گھروں کے درمیان سے کود کر ۱؎ نماز کے لیئے کھڑا ہو رب اپنے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 22 June 2020 کو شائع کیا.
محمد اللہ کے رسول ہیں اور ابوبکر صدیق میرے خلیفہ ہیں اس روایت پر وارد اعتراضات کا جائزہ بلقم:اسد الطحاوی الحنفی البریلوی امام خطیب بغدادی اپنی تاریخ میں ایک راوی : 986- محمد بن عبد الله بن يوسف أبو بكر المهري بصري کا ترجمہ بیان کرتے ہوئے اسکو ثقہ قرار دیتے ہیں پھر اسکی غریب […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 20 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 486 روایت ہے حضرت عمران ابن حصین سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ نماز کھڑے ہو کر پڑھو اگر طاقت نہ رکھو تو بیٹھ کر اگر طاقت نہ رکھو تو کروٹ پر ۱؎(بخاری) شرح ۱؎ حضرت عمران ابن حصین کو سخت بواسیر کا مرض تھا جس سے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 20 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 485 روایت ہے حضرت عمر سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو اپنے وظیفے یا اس کے کچھ حصے سے سو جائے پھر فجر و ظہر کے درمیان پڑھ لے تو ایسا ہی لکھا جائے گا گویا اس نے رات میں پڑھا ۱؎ (مسلم) شرح ۱؎ اس […]
مکمل تحریر پڑھیے »