sulemansubhani نے Wednesday، 17 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 452 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ ہر رات جب آخری تہائی رات رہتی ہے تو ہمارا رب تعالٰی دنیا کے آسمان کی طرف نزول فرماتا ہے ۱؎ ارشاد فرماتا ہے کہ کون ہے جو مجھ سے دعا کرے کہ میں قبول کروں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 17 June 2020 کو شائع کیا.
باب التحریض علی قیام اللیل باب رات میں اٹھنے کی ترغیب ۱؎ الفصل الاول پہل فصل ۱؎ نماز تہجد کے فضائل بے شمار ہیں وہ وقت رب تعالٰی کی خاص رحمتیں اترنے کا ہے۔صوفیاء کرام فرماتے ہیں کہ نماز تہجد میں جنت کی لذتیں ہوتی ہیں۔(اشعہ)ایک دور تھا کہ جب مسلمان اپنے مفاد کو دوسروں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 16 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 441 روایت ہے حضرت معاذ ابن جبل سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا کوئی مسلمان نہیں جو رات گزارے ذکر الٰہی پر پاک رہ کر ۱؎ پھر رات کو اٹھے اﷲ سے خیر مانگے مگر اﷲ اسے وہ دے دیتا ہے ۲؎(احمد و ابوداؤد) شرح ۱؎ یعنی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 16 June 2020 کو شائع کیا.
الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر 440 روایت ہے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے کہ فرماتی ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم جب رات میں جاگتے تو کہتے تیرے سوا کوئی معبود نہیں،الٰہی تو پاک ہے،تیری حمد ہے اپنے گناہوں کی تجھ سے معافی چاہتا ہوں،تجھ سے تیری رحمت مانگتا ہوں،الٰہی میرا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 15 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 439 روایت ہے حضرت عبادہ ابن صامت سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو رات میں جاگے تو کہے کہ اﷲ اکیلے کے سوا کوائی معبود نہیں،اس کا کوئی شریک نہیں اسی کا ملک ہے اور اسی کی حمد ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 13 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 432 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب تم میں سے کوئی فجر کی سنتیں پڑھ لے تو داہنی کروٹ پر لیٹ جائے ۱؎ (ترمذی،ابوداؤد) شرح ۱؎ یہ حکم استحبابی ہے اور اس کے لیئےہے جو تہجد میں جاگتا رہا ہو تا کہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 13 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 427 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن عمرو بن عاص سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو رات کھڑے ہو کر دس آیتیں پڑھے ۱؎ تو وہ غافلوں سے نہ لکھا جائے گا اور جو کھڑے ہو کر سو آیتیں پڑھے وہ مطیعون میں سے لکھا جائے گا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 13 June 2020 کو شائع کیا.
(۹) مشرک کا ہدیہ قبول نہ کرو ۱۰۰۔ عن کعب بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم : اِنِّی لَا اَقْبَلُ ہَدْیَۃَ مُشْرِکٍ ۔ حضرت کعب بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 12 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 422 روایت ہے انہی سے کہ وہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سوئے تو آپ بیدار ہوئے مسواک کی اور وضو کیا ۱؎ حالانکہ آپ کہتے تھے بے شک آسمانوں اور زمین کی پیدائش میں یہاں تک کہ سورہ ختم کی ۲؎ پھر کھڑے ہوئے دور کعتیں پڑھیں جن میں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 12 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 420 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب تم سے کوئی رات میں کھڑا ہو تو نماز دو ہلکی رکعتوں سے شروع کرے ۱؎(مسلم) شرح ۱؎ یہ امر استحبابی ہے لہذا مستحب یہ ہے کہ تہجد سے پہلے دو رکعت تحیۃ الوضو ہلکی مگر […]
مکمل تحریر پڑھیے »