حدیث نمبر130 روایت ہے حضرت طلق ابن علی حنفی سے فرماتے ہیں فرمایا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ اﷲ تعالٰی اس بندے کی نماز پرنظرنہیں فرماتا جو نماز میں رکوع اور سجدے کے درمیان پیٹھ سیدھی نہیں کرتا ۱؎(احمد) شرح ۱؎ اس سےمعلوم ہوا کہ رکوع کی بعدقومہ واجب ہے،یعنی سیدھا کھڑا ہوجانا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر111 روایت ہے حضرت ابوقتادہ سے فرماتے ہیں فرمایا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ لوگوں میں بدترین چور وہ ہے جو اپنی نماز میں چوری کرے لوگ بولے یا رسول اﷲ اپنی نماز میں چوری کیسےکرے گا فرمایا کہ رکوع اور سجدہ پورا نہ کرے ۱؎(احمد) شرح ۱؎ واہ سبحان اﷲ! کیا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر109 روایت ہےحضرت ابن جبیرسے ۱؎ فرماتے ہیں کہ میں نےحضرت انس ابن مالک کو فرماتے سنا۲؎ کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعدکسی کے پیچھے نماز نہ پڑھی۳؎ جس کی نماز اس جوان یعنی عمر ابن عبدالعزیز کےمقابل حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی نماز سے زیادہ مشابہ ہو فرماتے ہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سجدہ میں سبحان ربی الاعلی
sulemansubhani نے Friday، 10 April 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 107 روایت ہےحضرت حذیفہ سے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی آپ رکوع میں”سبحان ربی العظیم”اور سجدہ میں”سبحان ربی الاعلی”کہتے تھے اور رحمت کی آیت پرنہیں پہنچتے مگرٹھہرجاتے اور مانگ لیتے اور عذاب کی آیت پر نہیں پہنچتے مگر ٹھہرتے اور پناہ مانگتے ۱؎(ترمذی،ابوداؤد،دارمی،نسائی)اور ابن ماجہ نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


رکوع میں سبحان ربی العظیم
sulemansubhani نے Friday، 10 April 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 106 روایت ہےحضرت عون ابن عبداﷲ سے ۱؎ وہ حضرت ابن مسعود سے راوی فرماتےہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب تم میں سے کوئی رکوع کرے تو اپنے رکوع میں سبحان ربی العظیم تین بارکہہ لے تو اس کا رکوع پورا ہوگیا ہے۲؎ اور یہ ادنیٰ درجہ ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


رکوع سے سر اٹھاتے تو
sulemansubhani نے Wednesday، 8 April 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 102 روایت ہےحضرت ابوسعید خدری سے فرماتےہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم جب رکوع سے سر اٹھاتے ۱؎ تو کہتے اے اﷲ اے ہمارے رب تیرے ہی لیے حمدہے آسمان بھرکر زمین بھرکر اور اس کے لیے جو چیز تو چاہے وہ بھرکر،تعریف و بزرگی والا ہےجو کچھ بندہ کہے اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پیٹھ رکوع سے اٹھاتےتو
sulemansubhani نے Wednesday، 8 April 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 101 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن ابی اوفی سے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب اپنی پیٹھ رکوع سے اٹھاتے ۱؎ تو فرماتےکہ اﷲ اپنے حمدکرنے والوں کی سنتا ہے الٰہی ہمارے رب تیرے ہی لیے حمدہے آسمان بھرکر اور زمین بھرکر اور اس کے بعدوہ چیزبھرکرجوتوچاہے ۲؎(مسلم) شرح ۱؎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


رکوع اور سجدے میں تلاوت قرآن
sulemansubhani نے Tuesday، 7 April 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر99 روایت ہے حضرت ابن عباس سے فرماتے ہیں فرمایا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نےکہ مجھے رکوع اور سجدے میں تلاوت قرآن سےمنع کیا گیا ہے ۱؎ رکوع میں تو رب کی تعظیم کرو ۲؎ اورسجدے میں دعا میں کوشش کرو کہ وہ دعائیں قبولیت کے لائق ہیں۳؎(مسلم) شرح ۱؎ ممانعت تنزیہی کیونکہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اپنے رکوع اور سجدہ میں زیادہ یہ کہتے
sulemansubhani نے Tuesday، 7 April 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 97 روایت ہےحضرت عائشہ سے فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے رکوع اور سجدہ میں زیادہ یہ کہتے تھے الٰہی اے ہمارے رب توپاک ہےتیری حمدہے خدایا مجھےبخش دے قرآن پرعمل کرتےتھے ۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یعنی وفات شریف کے قریب جب یہ آیت کریمہ اتری”فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّکَ وَاسْتَغْفِرْہُ”تو آپ نوافل […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر 95 روایت ہے حضرت براء سے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا رکوع اورآپ کا سجدہ اور دو سجدوں کے درمیان نشست اور جب رکوع سےسر اٹھاتےسواءقیام اوربیٹھنے کے قریبًا برابرتھا ۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یعنی قیام تو تلاوت کی وجہ سے اورقعود التحیات،درودوں،دعاؤں کی وجہ سے دراز ہوتےتھے۔ ان کےسوا […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com