أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَيُكَلِّمُ النَّاسَ فِى الۡمَهۡدِ وَكَهۡلًا وَّمِنَ الصّٰلِحِيۡنَ ترجمہ: وہ لوگوں سے گہوارے میں بھی کلام کرے گا اور پختہ عمر میں بھی اور نیکوں میں سے ہوگا تفسیر: حضرت عیسیٰ (علیہ السلام) کا پختہ عمر میں کلام کرنے کا معجزہ ہونا :  اللہ تعالیٰ کا ارشاد […]

مکمل تحریر پڑھیے »